پاکستان کیوں کہتا ہے کہ امریکہ اپنا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ ناکارہ بنائے،
2021 کے بعد پاکستان میں بی ایل اے یا ٹی ٹی پی نے جتنے حملے کئیے اس میں وہ امریکی اسلحہ استعمال ہوا جو امریکی انخلا کے بعد طالبان کے قبضے میں چلا گیا تھا
#taliban#afghanistan
سوات: سوات کے علاقے کبل پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے میں 15 افراد تک زخمی ہوئے ہیں، تاہم سرکاری حکام نے تاحال زخمیوں کی تعداد یا واقعے کی نوعیت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
بدخشاں میں سابق طالبان کمانڈر جمعہ خان فتح کے NRF سے رابطوں کی اطلاعات۔ یہ پیش رفت طالبان کے اندر بڑھتے اختلافات اور کمزور ہوتے کنٹرول کی نئی علامت سمجھی جا رہی ہے۔ #Afghanistan#Badakhshan
جمعہ خان فتح اکیلے نہیں۔ بدخشان کے متعدد کمانڈر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ طالبان کے اندر بڑھتے اختلافات ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ #Badakhshan#Afghanistan
روس-طالبان عسکری تعاون کو کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، مگر اصل سوال یہ ہے کہ افغان نوجوانوں کا مستقبل کہاں ہے؟ افغانستان کو بیرونی جنگوں نہیں، روزگار، استحکام اور امید کی ضرورت ہے۔
#Afghanistan#Taliban#Russia
🚨: کابل میں طالبان کے ڈپٹی گورنر کے گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ طالبان اپنی لاشیں منتقل کر رہے ہیں۔ ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Reports of Iran’s border forces blaming Afghan Taliban for unusual infiltration activity in recent days after the war between Iran and US‑Israel started.
Taliban infiltrating terrorists into Iran on Israel’s special request via India.
قبائلی علاقوں کے معصوم نوجوان آخر دہشتگردی کے جال میں کیوں پھنس رہے ہیں؟
یہ صرف پیسے یا جنت کے جھوٹے وعدے نہیں ہوتے—دہشتگرد گروہ قابل�� اعتراض ویڈیوز اور بلیک میلنگ کے ذریعے نوجوانوں کو ذہنی قید میں لے کر انہیں تباہی کے راستے پر دھکیل دیتے ہیں۔
#
🚨 اپر کرم (خشکرام) میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام۔
سکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں 7 طالبان ہلاک، 11 زخمی جبکہ 3 مورچے تباہ۔
علاقے میں ہائی الرٹ نافذ، سرحدی نقل و حرکت پر کڑی نگرانی جاری۔
A newly formed armed resistance group named “Jabba e Istaklal” claimed responsibility for rocket attacks in Kabul today.
Group claims that its armed struggle is aimed at getting rid of inept, corrupt and oppressive Taliban Regime.
Taliban Tiktokers were filming a propaganda footage outside a commander's house in Kunar claiming that everything is under Taliban control when a projectile [AS] struck on their heads.
& as always they ran faster than Usain Bolt, please don't brand them as "Afghan Athletes.
🚨 اوسلو سیکیورٹی الرٹ: ناروے میں امریکی سفارت خانے کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کی پالیسیوں پر شدید ردعمل کے باعث خطرات بڑھ گئے ہیں اور ایک افغان شہری کو حراست میں لیا گیا ہے۔
7 مارچ 2026:
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ بروقت کارروائی میں 6 خوارج ہلاک جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔ ��لاقے میں نگرانی جاری ہے اور فورسز خوارج کے عزائم ناکام بنانے کے لیے مستعد ہیں۔
Another Afghan Taliban tank destroyed in a VTOL/ATGM strike. Black smoke confirms the hit. Taliban warned to keep Soviet & US leftover equipment at least 3 km away from the Pakistan–Afghanistan border. Any violation will be treated as hostile.
Operation Ghazab-Lil-Haq Continues 🦅 🇵🇰
Pakistan has taken precision strikes inside Afghanistan on terror infrastructure via UCAVs.
Precision Air - Ground munition has been used against the terror infrastructure working under the patronage of Afghan Taliban Regime.
BREAKING: 🇮🇷🚨
Iranian President Masoud Pezeshkian announced that the Temporary Leadership Council has approved a new policy to stop attacks on neighboring countries and suspend missile launches — unless an attack against Iran originates from their territory.
The Taliban regime’s Defense Minister has rejected labeling TTP as a terrorist group, calling Pakistan’s concerns “imaginary and unrealistic” and dismissing them as baseless demands.