میرے عزیز ھم وطنو!
اسلام علیکم!
48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو۔ طاغوت کا مطلب اب تک سمجھ آ گیا ہو گا۔
75 سال میں پہلی دفعہ پاکستان سے جہالت ختم کرنے کا پہلا قدم اٹھانے کا شکریہ۔
مگر یاد رہے کہ طاغوت کا مطلب گوگل کرنے سے جہالت ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ طاغوت اپنی زندگی سے ختم کرنے سے ہوتی ہے۔
آئیں اگلے سبق کی طرف بڑھیں۔
سبق دوئم!
1- اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے اور دیکھئے خود کہاں کہاں پہ اللہ کے اصولوں کی بجائے اپنی پسند کے اصول بنائے ہوئے ہیں
2- اپنے خاندانوں کے اندر ایک ایک طاغوتی رواج تلاش کریں۔ جسے کرنا آپ پہ فرض ہے( ورنہ خاندان میں ناک کٹ جائےگی)
3- اپنے محبوب ترین لیڈران میں دیکھیں کون کون اللہ کے نظام (قانون) کی بجائے کہیں اور سے متاثر تھا۔
مندرجہ بالا نکات کو سمجھنے کی آسان مشق؛ اسرائیل کے ٹو سٹیٹ سولیوشن کے اوپر کس کس نے پاکستانیوں کو ظاغوتی کیا
اپنی اصل سے انحراف مسلمانوں کو لے ڈوبا۔ جنہیں دنیا کو اسلام کے روشن ترین نظام سے روشناس کروانا تھا وہ آج انہی قوانین پر شرمسارہے۔
مغرب آپ کو سیکھ دیتا ہے کہ پہلے ضروریات پوری کرو پھر بڑے مقاصد کو اپنانا۔ اسلام کہتا ہے کہ بڑے مقاصد پورے کرنے میں لگ جاؤ تو ضروریات بھی پوری ہو گی۔
We should take a stand against such content and boycott these ppl and their vulgar podcasts . By choosing not to watch or engage with their videos, we can send a strong message that we won't support their negative influence.
#BoycottFilthypodcasts
The blessed land of Palestine will not be free from appealing to the international community, who are in fact supporters of the Jewish existence that occupies Palestine.
Palestine will be free so only by the mobilization of Muslim forces.
#AlAqsaCallsArmies
شدی�� کرب سے بتایا جا رہا ہے کہ ۔۔۔
معروف فلسطینی ماہر قانون ، وکیل اور مصنف ڈاکٹر سعید طلال گزشتہ شب اپنے خاندان سمیت غزہ میں موجود اپنے گھر میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شہید ہوچکے ہیں ۔
ہم نے پاکستان میں مسئلہ فلسطین کو محض جزباتی نظر سے دیکھا تھا مگر قانونی اور بالخصوص بین الاقوامی قانون کی نظر سے اس مسئلہ کو کس طرح دیکھنا ہےاور ایک غیر مسلم کو کیسے اس کے حوال�� سے بتانا یہ ہم نے آپ سے سیکھا تھا ۔
اللہ ہم سب کو جنت میں اکٹھا کرے ۔
#طوفان_الاقصى_
Are those who know equal to those who don't know?”
[Surah Az-Zumar: 9]
Is democracy compatible with Islam?
Some say yes,
but here's the real question:
#IslamicMessagingSystem#Muslim_Identity
بیشک تم نفسانی خواہش کے لئے عورتوں کو چھوڑ کر مَردوں
کے پاس آتے ہو بلکہ تم حد سے گزر جانے والے ہو،
اور ہم نے ان پر (پتھروں کی) بارش کر دی سو آپ دیکھئے کہ
مجرموں کا انجام کیسا ہوا
(Surah Al-Araf 81 & 84)
#IslamicMessagingSystem#Muslim_Identity
Intellectual warfare = manipulating minds by embedding ideologies via platforms like Netflix.
LGBTQ movement as an example, leading to ideological shifts. We can create Islamic dramas to instill values and target youth
#IslamicMessagingSystem#Muslim_Identity
چاہے آپ کتنا بھٹکیں، دوسرے صحیح راستے پر قائم رہیں گے۔
سوچیں: ہر مقصد کے لئے، جب رہنما نہیں رہتا، مقصد عموماً ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن اﷲ کے مقصد کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا - یہ ہمیشہ قائم رہے گا
#IslamicMessagingSystem#Muslim_Identity