ہم پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جو آنسو گیس کی شدید شیلنگ کے باوجود سخت حالات میں وہاں موجود رہے اور زخمی کارکنان کو فرسٹ ایڈ فراہم کی.. آپکی ہمت اور آپکے جذبے کو سلام.
Weldone team 👏👏@drsaeedmustafa.
پاکستان کے ڈاکٹرز ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے فیصلہ کے لیے پر امید ہیں کیونکہ ملکی تمام مسائل کا واحد حل انتخابات ہیں۔
#الیکشن_پاکستان_کی_ضرورت
Shame on this man this conversation is going on in our parliament its very sad that other participants are laughing at it but what else can be expected from the corrupt characters of this dummy parliament.
#گھٹیا_بدزبان_راناتنویر