@OfficialDPRPP
1/2
اسلام علیکم
میری موٹر سائیکل 5 مارچ 2023 کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود سے اٹھائی گئی ہے۔ اس واقعے کو تقریبآ دو ماہ پورے ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ایک تو انہوں نے میری موٹر سائیکل کی بہت کم قیمت FIR پر مینشن کی ۔۔۔
جاری ہے
2/2
میں جب بھی تفسیشی محمد شہباز سے رابطہ کرتا ہوں وہ مجھے کسی طرح کا positive response نہیں دیتا الٹا بہت ہی برے طریقے سے پیش آتا ہے۔ مجھے یہ بتائیں پنجاب پولیس کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے یا ڈاکوؤں کی پشت پناہی کرنا ہے۔ اگر یہ کام ہماری پولیس نہیں کرسکتی تو صاف بتایا جائے زلیل