یہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے
قادیانی اپنی آپ کو قادیانی کہیں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں
مسلمان کہیں گے
تو اس فتنے کا تعاقب ہو گا
اور ان کے سہولت کاروں کا بھی شافی علاج کیا جائے گا
قادیانی مذھب نہیں فتنہ ہے
#قادیانی_نوازی_بندکرو#نوائےسحر
یہ حلف تو آئین پاکستان کی حفاظت اور اس کے مطابق فیصلے کرنے کا لیتے ہیں
لیکن ان کا قلم قادیانیوں کی ترجمانی کیوں کرتا ہے؟
قوم کو وجہ جاننے کا پورا حق ہے
#قادیانی_نوازی_بندکرو#نوائےسحر
میں ایک مسلمان ہونے کے ناطے PSL سے بائیکاٹ کرتی ہوں
جس میں اسرائیل کمپنی ملوث ہو ھم نہیں دیکھے گے
#HelpPalestineNow
آپ سب بھی اپنے اپنے بائیکاٹ کا اعلان کریں
پشاور موڑ اتوار بازار کے باہر مونگ پھلی ریڑی سے مونگ پھلی لے رہا تھا کہ اتنے میں 2 پولیس والے آئے اور ریڑی والے سے کہا کہ ہمارا آرڈر ریڈی ہوا، ریڑی والے نے شاپر دے دیا اور وہ چل پڑے، میں نے اسی وقت پوچھا کہ انہوں نے پیسے دے دیے تو درد بھری آواز میں جواب دیا کہ نہیں۔۔
میں پولیس والوں کو آواز دینے لگا تھا کہ اچانک خیال آیا کہ بعد میں اس بیچارے ریڑی والے کو یہ ذلیل کرینگے، ریڑی والے نے خود بھی کہا کہ جانے دے سر کوئی بات نہیں اللّه مالک ہے یہ بعد میں بہت تنگ کرینگے۔۔۔
بعد میں اسنے کہا کہ i-9 تھانے سے دلدار نامی پولیس افسر کی اتوار بازار پر ڈیوٹی ہوتی ہے اور وہ یہاں تمام ریڑی والوں سے 300 روپے بھتہ لیتا ہے، کہہ رہا تھا اس دن ایک ریڑی والے کے پاس 300 روپے نہیں تھے اسنے کہا گاہک آئے تو دے رہا ہوں پولیس والے نے کہا ابھی گھر جاؤ اور پیسے لے آو ورنہ یہاں کھڑے نہیں دونگا۔
کہنے کا مقصد یہ تھا کہ موجودہ حالات میں پولیس یا سیاسی لوگوں کو تحفظ دینے میں مصروف ہے یا اپنے جگاڑ بنانے میں۔۔۔ بہت کم لوگ اس ڈیپارٹمنٹ میں اللّه کا خوف رکھتے ہیں۔
ہر روز پولیس والوں کی طرف سے ایسا برتاؤ دیکھنا پڑتا ہے، آعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، جہاں بھی کوئی محنت کرتے نظر آئے ان سے بھتے لئے جاتے ہیں CDA والے بھی ایسا کرتے ہیں اور Police والے بھی ۔۔۔ حرام خوری حزم کیسے ہوتی ہے؟ کچھ خوف خدا کیا کریں۔ #islamabad
🚨🇮🇱 ISRAELI tanks bombed the Mubarak Children and Maternity Hospital in the Nasser Medical Complex, Khan Younis, in southern Gaza
One woman has been MURDERED, and at least ten others have been wounded.
مولانا طارق جمیل صاحب کے نوجوان صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ بلاشبہ اولاد اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین