ضیاءالحق نے BBC پرکہا تھا کہ عدلیہ آزاد ہے،بھٹو کا فیصلہ عدلیہ کرے گی اور پھر عدلیہ نے بھٹو کو سولی پر چھڑا دیا۔
بعد میں ججز نے کہا ہم پر دباو تھا اس لئے یہی فیصلہ دیا تھا،
جسٹس اطہر من اللہ
(صحافت کی آزادی کی کبھی کوشش ہوا کرتی تھی )
I stand for the true liberation of my country with my leader @ImranKhanPTI
Allah promises that truth will prevail , and Insha Allah we strive for that.
#FreedomOrDeath
اگر ڈی جی ISPR کا حافظہ کمزور ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں:
رجیم چینج کے بعد جب طالبان کو واپس لانے کا عمل شروع ہوا تو مراد سعید چیخ چیخ کر پوچھ رہا تھا کہ کون اور کیوں طالبان کو واپس لا رہا ہے
مراد سعید نے پورے KP میں امن مظاہرے کروائے اور طالبان کو واپس دھکیلا
لیکن انہیں نگران دور حکومت میں پھر لا کر بسایا گیا
کیا رجیم چینج کے بعد عمران خان نے انہیں واپس لایا؟
کیا نگران حکومت عمران خان کی تھی؟؟
عمران خان مے تو CTD کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کھڑا کیا جو کسی فوج کے بغیر بھی مقابلہ کر سکتا تھا- نگران دور میں کس نے CTD کو اپنے علاقوں سے نکال کر انجان علاقوں میں بھیجا؟
Imran Khan’s presenting facts negating the lies of DG ISPR in a Press Conference.
The sentiment all over is #PressConferenceRejected
Note: AI Video based on Imran Khan’s tweet!
#عمران_احمد_خان_نیازی
“ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشن کر کے ان (گڈ طالبان، بیڈ طالبان) کو نکالا مگر بعد میں پھر انہی لوگوں کو دوبارہ لایا گیا- جب وہ دوبارہ پکڑے تو ISI اور MI والوں نے پولیس سے انہیں چھڑوایا اور کہا کہ یہ ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو استعمال کرتے ہیں- اب وہ لوگ پھر ذیادہ ہو گئے ہیں-
میں دوبارہ کہتا ہوں کہ اپنی وردی والے بندوں سے جنگ لڑیں۔ گڈ طالبان، بیڈ طالبان قبول نہیں- اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے تو ان کو فوج میں بھرتی کر لو پھر ان کو وردی میں کشمیر میں لڑاتے ہو یا کسی اور محاذ پر لڑا لو ایسے شہروں میں یہ نہیں گھومیں گے- ان کے ذریعے جو آپ جنگ لڑنا چاہ رہے ہیں اس کی وجہ سے آپ اور عوام کے درمیان اعتماد ختم ہو رہا ہے" علی امین گنڈا پور
(24 جولائی، 2025)
فوجی عدالتوں میں ملٹری ٹرائل اور فیصلوں پر تمام سیاسی جماعتوں میں موجود جمہوریت پسندوں کو بولنا چاہیئے۔ ماضی میں ٹکریں مارنے سے بہتر ہے آج سمجھ جائیں اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں جسے ساری دنیا غلط سمجھتی ہے۔ باہر والے آواز اٹھا رہے ہیں۔ کیا ہم اپنے سیاسی مفادا کی خاطر اتنے ہی بے حس ہیں؟
ہر حکومت میں آواز مخالف کو دبانے کے لئیے استعمال ہونے والا ادارہ ایف آئی اے (FIA) ذرائع کے مطانق خود اندرونی انتشار کا شکار ہو رہا ہے-
ادارے کے 3 ھزار سے زائد کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی حضرات کی پوسٹوں کو تیس (30) سال سے اپ گریڈ نہیں کیا گیا، ایف آئی اے کا کانسٹیبل ابھی بھی سکیل 5، ہیڈ کانسٹیبل سکیل 7 اور اور اے ایس آئی سکیل 9 میں کام کر رہے ہیں جبکہ گذشتہ 5 سال سے دیگر اداروں میں انہی عہدوں کے سکیل 2 گریڈ اوپر مقرر ہیں۔
انسدادِ دھشت گردی ونگ، سیکیورٹی، ہوائی اڈوں اور سرحدوں پر امیگریشن چیک پوسٹسوں پر خطرناک حالات میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ان تین ھزار خاندانوں کو بظاہر کوئی پرسانِ حال نہیں،
وفاقی دارالحکومت، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں کے سرکاری محکموں میں ان پے سکیل کئ پوسٹوں کو برسوں پہلے اپ گریڈ کیا جا چکا ہے، جون جولائی 2022 میں بنائی گئی ایک کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی راہنمائی میں ان پوسٹوں کے متعلق ریکارڈ مرتب کیا تھا اور اسکے جائزے کے بعد اس کام کے لئیے مختص فنڈذ کی عدم دستیابی کو وجہ بتا کر فیصلہ موخر کر دیا۔
ملازمین کا مطالبہ ھیکہ انکے گریڈ اپ گریڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر جاری کر دیا جائے اور فنانشل ڈویژن ان سے جڑے بقایا جات کی ادائیگی بعد میں کر سکتا ہے، ایسا کرنے سے قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں اور ایف آئی اے کے ان اہلکاروں کے بیچ امتیازی سلوک ختم کیا جا سکتا ہے-
(فائل فوٹو)