“پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک مسلح سیاسی عسکری جماعت ہے.
🤏🏾آرمی چیف اس کا چیئرمین
🤏🏾DG ISI اس کا جنرل سیکرٹری
DG ISPR اس کا سیکرٹری اطلاعات
🤏🏾تمام کور کمانڈرز اس کے ریجنل سیاسی قائدین ہیں جن کا کام سیاسی جوڑ توڑ ہے!
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ میں تتہ پانی کے رہائشی انسپکٹر سردار عنایت جنہال کی موت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی بلکہ انہوں نے مظاہرین پر فائرنگ کرنے سے انکار کیا تھا اور اس کا مطلب آپ لوگ خوب جانتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ والے بڑے مخولیے ہیں؛ 78 سال سے پاکستان کے ساتھ شغل میلہ لگایا ہوا ہے
اور اسی شغل میلے میں پاکستان 1971 میں دولخت ہوگیا
لیکن قوم کو بیوقوف سمجھنے اور ماموں بنانے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔۔۔!!!
عمران خان کو آخر کدھر کدھر سے مائنس کرو گے؟عمران خان اب صرف ایک شخص یا سیاسی جماعت کا نام نہیں رہا، وہ ایک نظریہ، عوام کی ضد اور ایک ایسی کیفیت بن چُکا ہے جس کیفیت میں لوگ کئی بار موت کو بھی سینے سے لگا چُکے ہیں۔آپ ایک انسان کو قید کر سکتے ہیں، اُس کی آواز دبانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن اُس سوچ کو کیسے قید کریں گے جو کروڑوں دلوں میں زندہ ہو چکی ہو؟تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو طاقت سے نہیں ہرایا جا سکتا۔ مہرقصوری✍🏻