پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے عمران خان زندہ باد ��ے نعرے لگاکر
گورنر راج اور ایمرجنسی کو اڑا دیا ہیں
@AsadQaiserPTI 🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
24 گھنٹے گزر گئے ابھی تک صوبے کا وزیر اعلی سہیل افریدی صوبے کا سپیکر بابر سلیم سواتی کے اغوا کاری کے خلاف ابھی تک عدالت میں کوئی پٹیشن جمع نہیں کی گئی
بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر اب بھی باز نہیں ا رہے
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
24 گھنٹے گزر گئے ابھی تک صوبے کا وزیر اعلی سہیل افریدی صوبے کا سپیکر بابر سلیم سواتی کے اغوا کاری کے خلاف ابھی تک عدالت میں کوئی پٹیشن جمع نہیں کی گئی
بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر اب بھی باز نہیں ا رہے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو حراست میں لینا آئینی بالا��ستی، پارلیمانی خودمختاری اور جمہوری اقدار پر کھلا وار ہے۔ جب اسمبلی قائم ہے، تحلیل نہیں ہوئی، تو اسپیکر کو گرفتار کرنے کا جواز کیا ہے؟ کیا اب آئینی عہدوں کا احترام بھی ریاستی طاقت کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے؟
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، منتخب نمائندوں کو گرفتاریوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔۔
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔