وادئ تیراہ احتجاجی مظاہرے ں فائرنگ میں تین شہیدا کا تعلق قبیلہ زخہ خیل اور ایک شہید کا تعلق قبیلہ ملک دین خیل سے بتایا جارہا ہے کئ افراد زخمی مقامی ذرائع
@SohailAfridiISF مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر نظریاتی کارکنوں کو خوش کر دیا۔
مرزا آفریدی کو سینیٹر بنوا کر اسٹیبلشمنٹ کو خوش کر دیا۔
ایک اضافی نشست تحفے میں دے کر اپوزیشن کو خوش کر دیا۔
گنڈاپوری فارمولے کی داد دینا بنتی ہے۔