Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
”9 مئی کو جواز بنا کر تحریک انصاف سے پارٹی نشان چھین لیا اور کریک ڈاؤن کرکے پارٹی کو توڑا گیا، 26 نومبر کا سانحہ ہوا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ داری بھی تحریک انصاف پر ڈال دی۔ اسی طرح اب خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا دیا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ دار بھی تحریک انصاف کو قرار دیا جا رہا ہے۔ 9 مئی، 26 نومبر اور گورنر راج جیسے ان تمام واقعات کا ذمہ دار وہ کیوں نہیں قرار دیئے جاتے، جنہیں اس سے فائدہ حاصل ہوا؟ “ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
کہا جاتا ہے کہ ہلاکو خان جب بغداد میں داخل ہو کر مسلمانوں کی گردنیں کاٹ رہا تھا تب وہاں وقت کے دو بڑے علماء کے درمیان اس بات پر مناظرہ چل رہا تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام اور سوئی کے ناکے سے کتنے فرشتے گزر سکتے۔
چار دن پہلے PTI کی منتخب حکومت ختم کر دی گئی، سینکڑوں لوگ لاپتا کر دئیے گئے، عمران خان کس حال میں ہے کوئی نہیں جانتا اور کل سے سوشل میڈیا پر دو ٹولے آپس میں لڑ رہے ہیں۔
یقین کریں مجھ اتنی ��نرجی نہیں کہ میں ایک ایک کو سمجھاتا اور صلح کرواتا پھروں اور نہ ہی میرا کسی ایک فریق کے لیے لڑائی میں کودنے کا کوئی ارادہ ہے۔
کیا یہ وقت ہے ایسی آپسی لڑائیوں کا؟
اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ اور ا��لہ انہیں احساس دے کہ پختونخوا احتجاج میں جن ورکرز کو سیدھی گولیاں ماری گئی ہیں، اُن کی جان سے تمہاری اَنا اور آپسی لڑائیاں زیادہ اہم نہیں ہیں۔ اس وقت جب سارا فوکس مخالفین پر ہونا چاہیے، یہ لڑائیاں عمران خان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچانے اور سوشل میڈیا کو تقسیم کرنے سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔
مشکل وقت ہے مگر دلوں میں امید کی روشنی اور آنکھوں میں خوابوں کو زندہ رکھنا ہے ہم نے۔
یاد رکھیں، عمران خان کہتے ہیں کہ زندگی fairy tale نہیں ہوتی۔ قوموں کی زندگیوں میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور مشکل وقت میں انسان مضبوط ہوتا ہے۔
تو بس یقین رکھیں کہ حقیقی آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا اور تب ہم سب اپنی اس جدوجہد کے سفر کو پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور مسکرائیں گے، ان شاء اللہ۔
مراد سعید کا یہ بیان سانحہ باڑہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سی سی پی او پشاور میاں سعید احمد، اور ان کے ماتحت دستے کے لئیے ہے۔
«خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں.» مراد سعید
کل کو آپ کی اولاد بھی پوچھے گی: آپ ظالم تو نہیں؟
#گولی_کیوں_چلائی
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلی�� اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
@GFarooqi اپنے مفاد کیلۓ طالبان سے تم ملو تو مسلم اتحاد👍
لیکن دوسرا اگر اپنے شہریوں کی زندگی کا سودا نہ کرکے آپریش�� کی مخالفت کرے تو وہ دہشتگرد🤔
کہاں سے لاتے ہو یہ گوبر جیسا دماغ