تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
لانگ مارچ کے تازہ ترین مناظر
لاکھوں لوگوں کا سمندر مظفرآباد کی طرف بڑھ رہا ہے
یہ صرف دو تین اضلاع کے قافلے ہیں اس میں ابھی بہت بڑے بڑے قافلے شامل ہونگے
آخر اس وردی کا کونسا ایسا نشہ ہوتا ہے جسے پہن کر یہ اشرف المخلوقات اپنی ساری اخلاقی حدیں بھول جاتا ہے ظلم کرتے وقت کوئی احساس ہی نہیں ہوتا کہ سامنے والا کوئی انسان ہے یا جانور
#BeVoiceOfTheOppressed#Pakistan