اگر عمران خان نے پاکستان کے کمزور طبقے کے لئے شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کی جگہ شوگر ملیں، پولٹری فارم اور بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بنائی ہوتی تو آج وہ قید میں نہ ہوتے۔
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
🇵🇰 PAKISTAN'S ECONOMY FACES $300 MILLION LOSS DUE TO INTERNET DISRUPTIONS
The disruptions are caused by the implementation of a national firewall that is intended to monitor and regulate content.
However, it has already led to prolonged internet outages and disrupted VPN services, threatening business operations across the country.
The Pakistan Software Houses Association criticized the move as a severe blow to the industry, urging the government to halt the firewall's implementation and engage in transparent discussions to protect cybersecurity and business viability.
Source: Reuters
شٹل کاک برقعہ یا سکرٹ
پشاور کی ایک لڑکی نے بورڈ ٹاپ کیا۔ جب وہ اعزاز لینے پہنچیں تو شٹل کاک برقعے میں ملبوس تھیں۔ اس کے بعد عورت مارچ کی آنٹیوں کی وہ قبض جو رجیم چینج کے بعد سے ہر طرح کے ظلم و تشدد کے باوجود نہیں ٹوٹ رہی تھی یکا یک وہ ٹوٹ گئی۔ اس برقعے کو قید سے تشبیہہ دی۔ اسے کفن قرار دیا۔ اسے ظلم قرار دے دیا۔
عورت مارچ کی آنٹیاں و دیگران کا فلسفہ آزادی اور اپنی زندگی پر اپنے اختیار کا فلسفہ ہے۔ یعنی جس کا جو جی چاہے وہ کرے۔ لیکن ان آنٹیوں کی ایک منافقت سمجھ نہیں آتی کہ اپنی مرضی سے دوپٹہ اتار دینا ٹھیک ، اپنی مرضی سے سکرٹ پہننا ٹھیک ، اپنی مرضی سے شارٹس پہننا ٹھیک ، تو اپنی مرضی سے برقعہ پہننا غلط کیوں ہے؟
یہاں جو ایک نہایت بھونڈا سا جواز گھڑا جاتا ہے کہ ان لڑکیوں کو زبردستی یہ برقعے پہنائے جاتے ہیں۔ ان کے گھروں کا ماحول گھٹن زدہ ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ تو آنٹیوں سے اسی کے وزن پر پھر پوچھا جاسکتا ہے کہ آپ کونسے امام مسجدوں کی بیٹیاں تھیں یا مدرسوں سے نکل کر آئی ہیں آپ بھی جو کررہی ہیں اس پر آپ کے والدین ، آپ کے گھر ، آپ کی سوسائٹی کی چھاپ ہے۔
ظاہر ہے جو جس معاشرے میں رہے گا جہاں پلے بڑھے گا وہ اسی انداز فکر کو اپنائے گا۔ اے آنٹیو! اگر اپنے لیے سکرٹ کی آزادی کا اختیار پسند ہے تو دوسروں کے برقعہ اوڑھنے کی آزادی کا اختیار بھی پسند کرو۔
معافی کا آغاز یہاں سے کریں کیونکہ۔۔۔
"معافی مظلوم نہیں، ظالم مانگتا ہے۔ ۹ مئی کو عدالت کے شیشے توڑ کر مجھے اغوا کیا گیا جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام قرار دیا، ہمارے درجنوں کارکنان کو شہید، سینکڑوں کو اغواء اور ہزاروں کو گرفتار کیا گیا، گھروں کے تقدس کو پامال کیا گیا اور صرف سیاسی وابستگی کے جرم میں لوگوں کے کاروبار تباہ کر دئیے ��ئے۔ اس فسطائیت کے تناظر میں معافی تو مجھ سے اور تحریک انصاف سے مانگنی چاہیے" عمران خان
#معافی_آپ_مانگیں
حکومت کا ارشد ندیم کے لیے اہم اعلان
اگر ارشد ندیم نان فائلر ھے تو اسے گولڈ میڈل پاکستان لانے پر %18جی ایس ٹی اور %20 انکم ٹیکس دینا ہوگا😂
#ArshadNadeem#Paris2024
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.