@CSMR786 پاکستان میں سیاسی اختلاف کو اکثرکرپشن کے بیانیے میں بدل دیا جاتا ہےصرف لمبی فہرستیں، الزامات اور تقریریں کسی کو کرپٹ ثابت نہیں کرتیں اگر مولانا واقعی اتنے کرپٹ ہوتے تو نواز شریف، زرداری یا عمران خان میں سے کوئی نہ کوئی ثابت کر چک�� ہوتا بہرحال مولانا آج تک پاکستان سے نہیں بھاگا
پاکستان میں صحافت کا کوئی تصور نہیں ہے یہ جو دن رات مختلف چینلز پر بیٹھ کر لوگوں کو بھاشن دیتے ہیں یہ سب مختلف سیاسی پارٹیوں کے پالتو ہیں آج تک پاکستان میں کسی صحافی کو فالو نہیں کیا چاہے کسی بھی سیاسی جماعت کیلئیے لکھتا ہو
پاکستان کا مین سٹریم میڈیا ھمیشہ سے طاقتور قوتوں کی ��یماء پر یا کچھ سیاسی لوگوں کو اقتدار میں لانے کے لیے انکی آواز بنا ھے یا کچھ سیاسی ��وتوں کا راستہ روکنے کے لیے ان کی آواز دبانے کے لیے استعمال ھوا ھے۔ پھر بھی صحافت کے قبیل کے لوگ غلامی کے طوق کا طعنہ سیاستدانوں کو دیتے ھیں۔
بلوچستان اس وقت امن وامان اور معاش کے حوالے سے غیر معمولی صورتحال سے دوچار ھے اور اس طرح کی صورتحال میں بھی جب پچھلے چار پانچ دن سے پٹرول کا لیٹر آٹھ سو سے ھزار روپے تک بھی بلیک میں مل رھا تھا اور امن وامان کی اس بدترین صورتحال میں اتنا بڑا مجمع اکھٹا کرکے کے جس طرح خوف کے بت کو توڑنے کا کارنامہ جمعیت اور مولانا صاحب نے انجام دیا اس کی تحسین کی بجائے جسطرح بلیک آؤٹ کرکے آواز دبائ گئی اس سے میں سٹریم میڈیا کا تاثر اور بھی خراب ھوا ھے
جسطرح ٹیلی فون ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈ جیسے کمیونیکیشن کے آلات کا آج کوئ پوچھنے والا نہیں ایسا نہ ھو کہ کل اس سوشل میڈیا کے ھاتھوں آپ کی بھی وھی حالت نہ بن جائے کہ پھر اخبار کی طرح مہینوں مہینوں آپ کو دیکھنے والا بھی کوئ نہ ھو اور آپ کو فقط یوٹیوب پر ولاگز کا محتاج ھونا پڑے،
جو کچھ اس وقت ہورہا ہے، یقین کریں یہ کچھ بھی نہیں۔ جب میں خود سامنے آؤں گا اور "فیکٹس آر فیکٹس" پر تاریخ کے وہ ابواب کھولے جائیں گے جنہیں برسوں سے چھپانے کی کوشش کی گئی، تو بہت سے لوگوں کیلئے صورتحال ناقابلِ برداشت ہوجائے گی۔ لہٰذا پرسکون رہیں، تحمل سے کام لیں اور محض تماشا دیکھیں۔ یہ پلیٹ فارم نہ کوئی مذہبی چینل ہے اور نہ ہی اس کا مقصد کسی مذہب کے خلاف یا حق میں پروپیگنڈہ کرنا ہے۔ "فیکٹس آر فیکٹس" صرف تاریخ، سیاست اور حقائق کی بات کرتا ہے۔
ویسے بھی مذہب انسان اور اُس کے خالق کے درمیان ایک ذاتی تعلق ہے، اس میں کسی تیسرے فرد کی اجارہ داری نہیں ہوسکتی۔ ہم سب نے اللہ تعالیٰ کو انفرادی طور پر جواب دینا ہے، اس لیے دوسروں کے ایمان کی فکر کرنے کے بجائے اپنے ��عمال اور اپنے کردار کی فکر کریں۔
جہاں تک ایک شخص کے گرد جاری ہنگامہ آرائی اور تنازعے کا تعلق ہے، مجھے اس کی حقیقت کا پہلے علم نہیں تھا، جتنا اب آپ سب سے معلوم ہوا ہے۔ لہٰذا وہ اب اس ٹیم کا حصہ نہیں ہوگا۔
جڑے رہیں، ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ آپ سب کا شکریہ۔
@NaseemAkram05 آپ کی اپنی تربیت ٹھیک سے نہیں ہوئی محترمہ ۔ آپ اپنی گندی سوچ کو پتھر پر لکھی حقیقت بنا کر پیش کرے گی تو آپ کو جواب دیا جائیگا۔ آپ اپنی ریچھ بڑھانے کیلئیے کسی قوم پر بھونکنے کے علاوہ اور کوئی راستہ بھی اختیار کر سکتی ہے
@NaseemAkram05 یہ حقیقت نہیں آپکی منفی سوچ اور جہالت ہے ہر معاشرے کی طرح پشتون علاقوں میں بھی کچھ لوگ نشے میں ملوث ہے خاص کرسرحدی علاقوں میں لیکن کسی برائی کا موجود ہونا یہ ثابت نہیں کرتا کہ وہ کلچر کا حصہ یا قابلِ قبول ہے
Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.
Pleased to receive and welcome my brother, Foreign Minister of Iran, H. E. Abbas Araghchi @Araghchi, to Islamabad, alongside Field Marshal Syed Asim Munir and Interior Minister Mohsin Naqvi.
Look forward to our meaningful engagements aimed at promoting regional peace and stability.
پاکستانی تاریخ کا کامیاب ترین سفارتکار، شہباز شریف؛
یہ جپھیاں، پپیاں، ہاسے، کھیڈیاں ایویں نئیں ہوندے، اس کیلئے بڑی طاقتوں کے درمیان جنگ بندی کرانی پڑتی ہے، ثالثی کا کردار ادا کرنا پڑتا ہے اور دنیا میں امن کی راہ ہموار کرنا ہوتی ہے، تب جا کر دنیا آگے بڑھ کر عزت دیتی ہے۔
یہ سب میرے رب کا کرم ہے 🤲
ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے بھی تصدیق کر دی کہ ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد لبنان اسرائ��ل جنگ بندی پاکستان کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ وہ ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس جنگ بندی کی توثیق کی۔
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
Pakistan, a country for decades scapegoated for harbouring terrorists, today is being applauded by the whole world as a peacemaker. God be praised.الحمدوللہ
I had the pleasure and honour of meeting my dear brother, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, in Jeddah today.
During the course of which, I conveyed Pakistan’s unwavering solidarity with the Kingdom and expressed my deep appreciation of its patience and restraint, under the sagacious leadership of His Royal Highness, in these challenging times.
I also shared recent developments related to Pakistan’s peace efforts which helped facilitate the U.S.–Iran ceasefire and historic peace talks in Islamabad.
I reiterated Pakistan’s firm commitment to advancing its efforts to encourage both the U.S. and Iran towards an agreement aimed at lasting peace and stability in the region.
Grateful to His Royal Highness, for his support of Pakistan's sincere peace efforts.
During my warm and constructive discussions with His Royal Highness, I also expressed sincere appreciation for the Kingdom’s consistent support for Pakistan’s economic stability, while highlighting the unique defence and security relationship between our two countries. We reaffirmed our commitment to further strengthening our enduring partnership.