@ISBPost I am sorry to say but ye sab begunah logon ki bad Dua he Jo Pakistani army and Pakistan ki department apna logon per zulam krte he awr dollar ki khatir Afghanistan per hamle krta he
ایران نے خبردار کیا ہے 🚨🚨🚨
کہ اگر پڑوسی ٹرمپ کو روکنے میں ناکام رہے تو تیل 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتا ہے۔ "اگر آپ 200 ڈالر فی بیرل سے زیادہ تیل برداشت کر سکتے ہیں، تو اس کھیل کو جاری رکھیں،" انقلابی گارڈز کے ترجمان نے کہا۔