ننکانہ صاحب فراز احمد (DPO) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے نوٹس کا مطالبہ تھانہ بڑاگھر کی حدود میں چوری کی واردات تفصیلات کےمطابق فاطمیہ کلینک نزد گورنمنٹ ویٹرنری ھسپتال اڈا پل بڑاگھر
ایف آئی تو درج ھوئی لیکن ملزمان نا پکڑے جا سکے
@NankanaPolice@OfficialDPRPP@MaryamNSharif
علیمہ آپا پی ٹی آئی سے مکمل مایوس ہو گئیں بار بار بلانے کے باوجود پارٹی والے نہی پہنچے اس لیے بہنوں نے اعلان کیا آئیندہ وہ تین اکیلی ہرمنگل کو جیل کے باہر جائیں گی پارٹی والے مت آئیں
الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا وژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے نئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
میرے دوست تنویر نے جو امریکہ کی سٹیٹ Maryland کے شہر Baltimore میں عرصہ دراز سے رہائش پزیر ہے۔ اپنے ایک رشتہ دار کا واقعہ سُنایا جو کینیڈا سے اسے ایک ہفتہ پہلے ملنے آیا-
عمران Vancouver کینیڈاسے امریکہ کی طرف اپنے رشتہ داروں سے ملنے آ رہا تھا- بارڈر قریب آتے ہی اسے پچھلے سال کا تجربہ یاد آنے لگا، جب اس کی گاڑی کی ڈگی سے لے کر بونٹ تک، ہر چیز کی تفصیلی تلاشی لی گئی تھی اور کافی دیر پوچھ گچھ بھی ہوئی تھی-
اس بار بھی وہ ذہنی طور پر اسی کے لیے تیار تھا-
جیسے ہی عمران امریکی بارڈر پر پہنچا، اہلکار نے کہا:
"Passport, please."
عمران نے خاموشی سے اپنا پاکستانی پاسپورٹ آگے بڑھا دیا-
اہلکار نے پاسپورٹ کھولا، چند لمحے غور سے دیکھا، پھر سیدھا کھڑا ہوا، مسکراتے ہوئے سلیوٹ کیا اور بولا:
"Welcome to the United States. Have a safe journey."
عمران حیران رہ گیا- اس نے جھجکتے ہوئے پوچھا:
"سر... گاڑی چیک نہیں کریں گے؟"
اہلکار مسکرایا اور بولا:
"نہیں، ��پ تشریف لے جائیں-"ایک سال پہلے ضرور چیک کرتے تھے... مگر اب ہمیں معلوم ہے کہ پاکستانی اپنے ساتھ سب سے قیمتی چیز لے کر چلتے ہیں... دوستی، مہمان نوازی اور امن کا پیغام-
عمران نے شکریہ ادا کیا، گاڑی آگے بڑھائی اور دل ہی دل میں اپنے وطن پر فخر محسوس کیا اور بارڈر پار کر گیا- جب گھر آ کر اس نے سارا واقعہ تنویر اور گھر والوں کو سُنایا تو سب گھر والے بہت حیران ہوئے اور جب میں نے سُنا تو میں بھی اتنا ہی- ساتھ خوشی اور فخر بھی ہوا کہ وقت سچ میں بدل رہا ہے-
(Copied from the FB wall of Faisal Islamabadian)
جہاں ایک طرف ہمارے وزیراعظم شہباز شریف نہ صرف فیشن سینس میں یکتا ہیں بلکہ انہوں نے بین الاقوامی ملاقاتوں میں بلیک, بلیو اور گرے ڈریس کی روایات کو توڑا ہے وہیں دوسری طرف ہماری سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ ڈریسنگ اور اسے کیری کرنے کی جو سینس رکھتی ہیں اس میں نفاست, میچنگ اور تھیم کا بہت عمل دخل ہے- اپنی اسلامی اور ثقافتی روایات کے مطابق انکا لباس نہ صرف قومی ہوتا ہے بلکہ وہ اپنا سر مسلسل ڈھانپے رکھتی ہیں جو انکی دیدہ زیب شخصیت میں چار چاند لگا دیتا ہے- وقت گزرنے کے ساتھ انکی بیگم کلثوم نواز صاحبہ سے شباہت بڑھتی جا رہی ہے-
ننکانہ صاحب فراز احمد (DPO) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے نوٹس کا مطالبہ تھانہ بڑاگھر کی حدود میں چوری کی واردات تفصیلات کےمطابق فاطمیہ کلینک نزد گورنمنٹ ویٹرنری ھسپتال اڈا پل بڑاگھر
ایف آئی تو ��رج ھوئی لیکن ملزمان نا پکڑے جا سکے
@NankanaPolice
@OfficialDPRPP
@MaryamNSharif
ڈی پی او ننکانہ صاحب سے نوٹس کا مطالبہ تھانہ بڑاگھر کی حدود میں چوری کی واردات تفصیلات کے مطابق فاطمیہ کلینک نزد گورنمنٹ ویٹرنری ھسپتال اڈا پل ب��اگھر میں چوری کی ایف آئی تو درج ھوئی لیکن ملزمان نا پکڑے جا سکے میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ لوگ سراپا احتجاج
@OfficialDPRPP
ڈی پی او ننکانہ صاحب سے نوٹس کا مطالبہ تھانہ بڑاگھر کی حدود میں چوری کی واردات تفصیلات کے مطابق فاطمیہ کلینک نزد گورنمنٹ ویٹرنری ھسپتال اڈا پل بڑاگھر میں چوری کی ایف آئی تو درج ھوئی لیکن ملزمان نا پکڑے جا سکے میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ لوگ سراپا احتجاج
@OfficialDPRPP