جی ناظرین، گلگتی یوتھیا بھی دیکھ لیں۔ 😄
یوتھیا دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتا ہو، رنگ، نسل یا زبان کچھ بھی ہو، ایک چیز مشترک ہوتی ہے: حقائق کی بجائے چولیں مارنا اور سوچنے سمجھنے کے بجائے اندھی حمایت کرتے رہنا ۔۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت ان کا مشن ہے اور ترقیاتی منصوبے عوام کا حق ہیں، کوئی احسان نہیں۔ انہوں نے گلگت بلتستان کو ہمیشہ ا��نے دل کے قریب قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کی موجودہ #GBSherKa #SherGBMein