بریکنگ نیوز
جنرل شجاع پاشا نے اعتراف کر لیا کہ 2018 کا الیکشن چوری ہوا تھا۔ پی ٹی آئی کو 90 مسلم لیگی سیٹ دی گئی
کونسی عدالت بنی ہے جو اسکو نوٹس جاری کرے اور پوچھ سکے
@WaseemRaja1512
امن و امان کسی ایک فرد یا ایک وزارت کی نہیں بلکہ وفاقی و صوبائی سطح پر متعدد اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ اس پورے نظام کا صرف ایک حصہ ہے۔ جو شخص ایک صوبے کا وزیراعلیٰ رہ کر درجنوں محکموں کو مؤثر انداز میں چلا چکا ہو، اس کے لیے دو ذمہ داریاں سنبھالنا مسئلہ نہیں، اصل فرق صلاحیت، ویژن اور کام کرنے کی رفتار کا ہوتا ہے۔ اگر کوئی ایک ذمہ داری بھی مؤثر انداز میں نہ چلا سکے تو پھر مسئلہ عہدوں کی تعداد نہیں، صلاحیت کا ہوتا ہے۔
آپ سینئر صحافی ہیں، آپکو دعوت ہے وزارت داخلہ تشریف لائیں، ہر شعبے پر ت��صیلی بریفنگ لیں، ریفارمز، ادارہ جاتی بہتری اور عملی اقدامات کا جائزہ لیں، پھر اپنی صحافتی زندگی کے آغاز سے آج تک کے کسی بھی وزیر داخلہ اور وزارت داخلہ کی کارکردگی سے اس کا موازنہ کر لیجیے۔ فیصلے آراء سے نہیں، حقائق سے ہوتے ہیں
بلوچستان کی دھرتی پر معصوم شہریوں اور وطن کے محافظوں کا خون بہانا درحقیقت انسانیت اور پاکستان کی سالمیت پر وار ہے۔ اس المناک حادثے نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا ہے۔ دکھ کی اس گہری گھڑی میں، میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ وطن کے جری جوانوں اور بے گناہ شہریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہدا کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
ویلڈن چیف منسٹر پنجاب🙌
جو لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس عید پر حکومت نے کیا کیا انتظامات کئے ہیں وہ ایکبار یہ وڈیو دیکھیں۔۔ ان شاءاللہ انکو ہر سوال کا جواب مل جائے گا۔۔۔۔۔!!!
وزیراعلیٰ پنجاب لوکل روڈز پروگرام کے تحت وزیرآباد میں دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے۔ اس منصوبے سے دیہی علاقوں کی آمدورفت بہتر ہوگی�� زرعی پیداوار کی ترسیل آسان بنے گی اور مقامی آبادی کو محفوظ اور ہموار سفر کی سہولت میسر آئے گی۔
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
میں اِن دِنوں سفر کے دوران جہاں سے بھی گزر رہا ہوں ہر جگہ سُتھرا پنجاب کے لاتعداد کُوڑا دان اور سُتھرا پنجاب کے ورکرز دیکھ رہا ہوں جو ہر وقت صفائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ پچھلے دو سال میں صوبہ پنجاب ہر شعبہ میں ایک مثال قائم کر رہا ہے جو 78 سالہ تاریخ میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملی۔
All previously encroached lands in densely populated areas, once major eyesores, have now been reclaimed and transformed into vibrant recreational spaces for locals, including green areas, children’s playgrounds, and sports facilities for youth. Extensive infrastructure and beautification projects are underway across the province. Within a year, Punjab will be a markedly transformed place Insha’Allah.
اکبر ایس بابر جھوٹا ،
جسٹس وجہیہ الدین جھوٹا ،
عمران جان کی آئین شکنی بارے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بندیال بینچ کا فیصلہ جھوٹا۔
یہ سب حلف بھی اٹھائیں تو غلط
لیکن ایک بندا بس زبان ہلائے تو سچ۔۔۔
اس ذہنی عارضے کے لوگوں کو کیا کہتے ہیں؟
@AzmaBokhariPMLN
ریحام خان جھوٹی
سیتا وائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائیلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
ر مراد سعید و ریمل علی بارے میں داستانیں جھوٹی
خاور مانیکا جھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا،
جہانگیر ترین جھوٹا ،
علیم خان جھوٹا،
@TallalPMLN