سندھ میں ڈاکو راج مزید مضبوط، سال بھر میں 400 افراد اغوا، حکومت دعووں تک محدود
صرف دوماہ کے دوران 200 سے زائد شہریوں اور تاجروں کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا،جن میں سے تاوان کی ادائیگی کے بعد 50 کی رہائی عمل میں آسکی
#SindhWantsPeace#SindhPolice#SindhMatters https://t.co/BHUEdWLsZx
پچاس لاکھ گھر بنانے کا وعدہ عمران خان نے کیا تھا لیکن سندھ کی حد تک اس کی تکمیل نے کی ہے۔ سیلاب زدگان کے لئے بیس لاکھ گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ۔ تین لاکھ سے زیادہ گھر تعمیر کرکے لوگوں کے حوالے کئے جا چکے ہیں جبکہ مزید چھ لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر کی زبانی گھروں کی تعمیر کا اعتراف۔
💚🖤❤️
#چنو_نئی_سوچ_کو
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد نے بلوچستان کے ضلع حب میں انتخابی جلسے کے دوران ملاقات کی https://t.co/TWHXH5GVn2
بلاول بھٹو سائيں!
شھباز شريف، عمران خان، مريم نواز صاحبہ يا جماعت اسلامی سے ڊبيٹ اور مناظرہ بعد ميں کر ليجئے گا، پہلے اگر وقت ملے، تو سندھ کے بدترين حالات پر آپ يا آپ کا وزير اعلیٰ يا کوئی سابقہ وزير، اس کمزور انسان، اياز لطيف پليجو سے ميڈيا پر لائيو ڊبيٹ کرلے، تو چل پتہ جائے گا.
سندھ کی سیاست میں نئے ٹرینڈ سیٹ ہورہے ہیں جہاں ایک طرف دولت، پروٹوکولز اور لاؤ لشکر کی سیاست ہورہی ہے وہیں کچھ امیر آزاد پنھور جیسے نوجوان خالی جیب عوامی سطح پر جدوجہد کر کے پہاڑوں سے ٹکرانے کے لیے میدان میں موجود ہیں جن کے پاس دولت نہیں فقط جذبہ اور کامیاب ہونے کا اعتماد ہے
یہ پختونخوا کا علاقہ بونیر ہے جہاں پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا پرکاش صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ رہی ہیں
انتہائی خوش آئند بات یہ ہے کہ بغیر کسی تفریق کے مقامی لوگ انکو بھرپور عزت دے رہے ہیں
Thanks to #PPP & More Power to @saveera_parkash 🙏🏻
جھیل پارک کے بعد میں ہل پارک گیا۔ ہماری یہ سوچ ہے کہ عوامی مقامات پر تفریحی صحولیات بہت ضروری ہیں۔ نہ صرف لوگ ان سے خوش ہوتے ہیں بلکہ KMC کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے جس آمدنی کو آپ اس ہی مقام کی بہتری پر خرچ کرسکتے ہیں۔ کوشش کر رہا ہوں 🤲
کج شہر دے لوک وی ظالم سَن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی۔
سچ پڇو تہ ھِن فسطائي رياست ۽ آمراڻي نظام ۾ حق سچ جي ڳالھ ڪرڻ، کرو ڳالھائڻ، سياسي قدامت پرست ويچار، يا ڌرتي جو سُور رکڻ، سڌي سنئي خودڪشي آ. پر سائين، چرين کي ڪير سمجھائي، سجائي سِر اڏي تي رکن ٿا.
#ReleaseArdoSindhi
Visited National Stadium to review arrangements for Sindh Premier League. SPL starts from 25th January with live music, fireworks & speeches by dignitaries. 1st match will be between Karachi Ghazis & Hyderabad Bahadurs. I will be cheering for Karachi #AbKhelaySindh