Given the complexity of the situation and the prevailing atmosphere of mistrust and grudges, it is not possible for PTI to trust anyone. So what should it do? In our humble opinion, it must turn to its core, its soul, and to the ideology of Imran Khan - who believes in 'independence' - and either wait for Khan's clear instructions or follow the vision of the founder of Pakistan.
Quaid-e-Azam, in his address at the Staff College in Quetta, clearly spoke his heart out on the principles upon which Pakistan's policy will be made.
جنرل سیکریٹری پشاور ریجن شیر علی ارباب @saarbab کا سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا، کامران بنگش و ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کی ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری کی موجودگی و ممکنہ گرفتاری کی کوشش پر پیغام۔
گرفتاری سے کچھ وقت قبل تیمور سلیم جھگڑا کا بیان
آج میں، کامران بنگش اور عرفان سلیم ریڈیو پاکستان کیس میں اپنی ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے
یہ وہ مقدمہ ہے جس میں ہم پر کبھی فردِ جرم عائد ہی نہیں کی گئی۔ میں متعدد مرتبہ اس حقیقت کو بے نقاب کر چکا ہوں کہ مقدمہ درج ہونے اور ٹرائل شروع ہونے کے تقریباً تین سال بعد ہمارے نام اس کیس میں شامل کیے گئے۔ اس معاملے کی تفصیلات میں یہاں نہیں جانا چاہتا، سوائے اس حقیقت کے کہ 9 مئی یا ریڈیو پاکستان کے واقعات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ اس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ ابتدائی تفتیش میں ہم پر کبھی کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا تھا۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (ATC) نے ہماری ضمانت منسوخ کر دی، تاہم ہم نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جہاں معزز چیف جسٹس نے فوری طور پر عبوری طور پر اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ اس پر ہم چیف جسٹس کے شکر گزار ہیں۔
اب ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس کے باوجود ہمیں 3 ایم پی او (3MPO) کے تحت جاری احکامات کی بنیاد پر گرفتار کیا جائے گا۔
یہ تحریری بیان شام 6 بجے تیار کیا جا رہا ہے تاکہ یہ واضح رہے کہ اگرچہ قانون کی حکمرانی کہیں نظر نہیں آ رہی، لیکن ہم خود گرفتاری پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اگر پولیس نے یہاں سے نکلتے وقت ہمیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا تو ہم رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دیں گے۔
پارٹی کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے مجھے یقین نہیں کہ قیادت میں سے کتنے لوگ اس پر آواز اٹھائیں گے، لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عمران خان کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔
ان شاء اللہ، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ قانون ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہو جاتا۔
۔کپتان کی گراؤنڈ میں واپسی۔۔۔خطرے کی گھنٹی!
۔دردناک خط نے سب کو ہلا دیا۔۔!
’جہاز واپس کرو، گھر جاؤ’۔۔پیغام مل گیا۔۔!
عمران سیاسی قیدی۔۔ بلاول نے نقوی کو کھری کھری سنا دیں!
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/vuQyGgV8oL
ہائی کورٹ کے لئے چیلنج دیا گیا ہے کہ آپ ضمانت دے بھی دیں گرفتاری تو ضرور ہو گی کیونکہ فیصلہ کہیں اور ہوتا ہے
یہ ہے نظام انص��ف پھر کہتے ہیں نظام کولیپس کر چکا ہے
✈️ شدید فضائی جھٹکوں کے دوران کاک پٹ کا حیران کن منظر
جب دورانِ پرواز جہاز کو شدید فضائی جھٹکے لگتے ہیں تو مسافروں کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا ختم ہونے والی ہے
لیکن کاک پٹ سے منظر کچھ مختلف ہوتا ہے۔ سامنے شیش�� صاف کرنے والے وائپر تیزی سے چل رہے ہوتے ہیں، موسم بتانے والے ریڈار پر سرخ اور سبز رنگ نظر آ رہے ہوتے ہیں اور تیز ہوائیں جہاز کو ہلا رہی ہوتی ہیں
اس سب کے باوجود پائلٹ انتہائی پرسکون انداز میں جہاز کو کنٹرول کرتے ہوئے رن وے پر اتار دیتا ہے، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
یہی ہزاروں گھنٹوں کی تربیت، تجربے اور مہارت کا کمال ہے✈️
جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک نظریاتی قیدی کا پہلا نعرہ: عمران خان زندہ باد!
دو ماہ سے زائد ناحق قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد سمیع خان اور تمام قیدوں کی بھکر جیل سے رہائی پر مبارکباد۔