جو الزامات آپ نے شہباز گل پر لگاۓ ان کے ثبوت ہیں آپ کے پاس: صحافی
ثبوت تو نہیں لیکن آپ لوگوں سے پوچھیں: شفیع جان
لیکن آپ نے الزام لگایا ہے ثبوت تو ہونا چاہیں: صحافی
آپ PTI لیڈرشپ سے پوچھ لیں: شفیع جان
آپ الزام لگا رہے ہیں موبائل چوری 2022 میں ہوۓ لیکن جون 2023 میں عمر ایوب انہیں پھر ایڈوائزر لگا رہے ہیں: صحافی
میں جواب نہیں دینا چاہتا: شفیع جان
آپ نے الزامات لگاۓ ہیں جواب تو دینا چاہیے: صحافی
میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا: شفیع جان
انڈیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک معروف بزنس مین کی موت ہو گئی تو اسکی بیٹی نے 5100 روپے بھیج کے آخری رسومات ویڈیو کال پے دیکھیں اور ساتھ پوچھ رہی ہے کہ کتنا ٹائم لگے گا میں نے کھانا بھی کھانا.....
کشمیر مظاہرین اگر مظفر آباد کی طرف بڑھے تو پوری طاقت کیساتھ ان سے نمٹا جاۓ گا
اس میں کوئی شک نہیں یہ دہشتگرد ہیں ان کیساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہو گا، مظاہرین کی ہلاکتوں کی تعداد چار سو کم ہے لیکن یہ درست ہے کہ تعداد ڈبل فگر میں ہے، نیٹ اور باقی کمیونیکیشن بند رہے گا
رانا ثناءاللہ
"میر پور کا ہر بندہ ماں اور بہن سے شادی کر کے لندن پہنچا ہوا ہے" - رضی دادا
نواز شریف کی ٹیم کی غلیظ سوچ اور گھٹیا گفتگو سے اندازہ لگائیے کہ یہ کتنے گرے ہوئے لوگ ہیں۔
ہر روز پہلے سے زیادہ گری ہوئی حرکت۔ لخ لعنت۔
اللہ اکبر
لاہور کے حالات یہ ہیں ایک شخص نے جان بوجھ کر کرائم کیا تاکہ جیل میں دو وقت کی روٹی تو مل جائے گی
کون زمہ ہے ان حالات کا؟ آپ ہیں چوہدری صاحب آپ
عدت کیس میں میں مفتی سعید کے پاس گیا میں نے ہاتھ جوڑے میں نے کہا خدا کا خوف کرو تم عالم ہو تم کون ہوتے ہو عورت کی گواہی کو غلط کہنے والے تم boys کے کہنے پر یہ کیسے کر سکتے ہو عمران خان کے خلاف گھٹیا ترین مہم چلائی گئی آج بھی عمران خان قید تنہائی میں ہے ڈاکٹر ، وکیل ، فیملی ، دوست کسی کی بھی اس تک رسائی نہیں ہے۔
ترجمان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔
عمران خان کے دور میں زرعی ٹیوب ویل کی بجلی: صرف 5.35 روپے فی یونٹ۔
صنعت کی بجلی، ٹیکس سمیت: تقریباً 19 روپے فی یونٹ۔
آج کسان اور کاشتکار زرعی بجلی کے لیے 40 سے 50 روپے فی یونٹ دے رہے ہی یعنی اُس وقت کی صنعت سے بھی دو سے تین گنا زیادہ!
یہ مہنگائی نہیں، فارم 47 حکومت کی کسان دشمن پالیسی ہے، جس نے زراعت کی کمر توڑ دی ہے۔
Heartbreaking and deeply alarming news is emerging from Azad Kashmir. Instead of protecting the people 🚨
which is the fundamental duty of the state and its institutions—bullets are being fired at unarmed citizens and peaceful protesters. This is extremely tragic and utterly unacceptable.
Whenever the people of any region stand up for their basic rights, against inflation, or against injustice, instead of listening to their grievances, there is an attempt to silence them through force and violence. Using force against our own citizens is not only a state injustice, but it also deepens the dangerous rift and hostility between the public and state institutions.
Our stance—and that of Imran Khan—has always been clear:
The duty of the state is to provide protection, respect, and dignity to its citizens, not to suppress their voice through force.
Violence against unarmed citizens is unacceptable under any circumstances and can never be a solution to any problem.
Such actions will only heighten public anger and sow seeds of division, chaos, and hatred across the country and the region.
We demand that the authorities and administration immediately stop the use of force and violence. The demands and rights of the people must be recognized, and issues should be resolved through meaningful dialogue.
If this use of force against our own citizens does not stop immediately, the flames of hatred will spread further—and the full responsibility for this will lie entirely with the current rulers and state institutions.
#Kashmir #StandWithKashmir #StopViolence #RightsForPeople
ایک تیونسی شخص، جو روزگار کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ہے، نے اپنی بوڑھی والدہ کی خیریت جاننے کے لیے گھر میں ایک سیکیورٹی کیمرہ لگایا۔ وہ روز اپنے موبائل سے والدہ کو دیکھتا ہے، جبکہ والدہ ہر بار کیمرے کے سامنے آکر اپنے بیٹے کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں بھیجتی ہیں۔
🚨 الحمدللہ!
ڈنمارک 🇩🇰 میں 50 سے زائد نوجوانوں نے اسلام کی حقانیت کو قبول کرتے ہوئے دائرۂ اسلام میں قدم رکھا۔
اللہ تعالیٰ انہیں دین پر ثابت قدم رکھے اور ہم سب کوہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍
میں اپنی خبر پر قائم ہوں کہ عالیہ حمزہ صاحبہ پر کوٹ لکھپت جیل میں قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی اور اس دوران ان پر تشدد بھی کیا گیا
اس واقعے میں نازیہ خواجہ کو مبینہ طور پر مرکزی کردار قرار دیا جا رہا ہے جن کے بارے میں یہ دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ وہ اپنے مبینہ سیاسی اور بااثر روابط کا ذکر کرتی ہیں اور مختلف سرکاری محکموں میں اپنے اثر و رسوخ کے دعوے کرتی ہیں
یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ واقعے کے دوران نازیہ خواجہ نے دیگر خواتین کے ہمراہ عالیہ حمزہ پر تشدد کیا اور سیاسی نعرے بھی لگائے
جن میں سے ایک نعرہ" مریم نواز زندہ باد "کا تھا
اگر یہ تمام دعوے درست ہیں تو یہ ایک نہایت سنگین معاملہ ہے اور جیل انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ واقعے کی فوری شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کرے اور اگر کسی فرد کے خلاف الزامات ثابت ہوں تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
کسی بھی فرد کو سیاسی جماعت یا بااثر شخصیات سے مبینہ تعلقات کا نام استعمال کرتے ہوئے قانون سے بالاتر ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ قیدیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور کوٹ لکھپت جیل میں پیش آنے والے اس مبینہ واقعے کے تمام حقائق عوام کے سامنے لائے
تصویر میں دکھنے والی عورت حملے کی ماسٹر مائنڈ "نازیہ خواجہ" ہے