وردیاں پہن کر کریانہ سٹور چلانا بند کرو، پراپرٹی ڈیلنگ، ٹھیکیداری، سوداگری، اور دنیا کے ہر دھندے میں ٹانگ اڑانا بند کرو، ملک کے دفاع پر توجہ دو۔
آئین کی متعین حدود میں رہو
بیرکوں میں واپس جاؤ
یہ ملک اللہ کے حکم اور جمہور کی طاقت سے چلے گا، بندوق کے زور پہ نہیں۔
مزاحمت زندہ اباد
#cmkpsohailafridi
Ladies and Gentlemen, we present to you the new Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Muhammad Sohail Afridi (@SohailAfridiISF)
Now enjoy the “cheating & cheekhain” of Askari Touts and their bosses. Imran Khan has won yet again!
آئین کے آرٹیکل 130 کی شک 8 کے تحت وزیراعلی نے اپنا استعفی دینا ہوتا ہے اس میں گورنر کے قبول کرنے کا کوئی عنصر شامل نہیں ہے ااس حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے بھی موجود ہیں کہ آئینی عہدوں کے استعفے اس چیز کے محتاج نہیں ہیں کہ انہیں کوئی منظور کرے۔
وزیراعلی گورنر کا ماتحت نہیں ہوتا کہ اس نے اس کو چارج چھوڑنے کی اجازت دینی ہوتی ہے۔ آئین کے مطابق جب ایک وزیراعلی استعفی دے دے تو اسمبلی کے اگلے سیشن میں نیا وزیراعلی منتخب کیا جائے۔
تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ہم آگے بڑھیں گے ان شااللہ آج کے دن خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوگا جس میں سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلی منتخب کرلیا جائے گا۔