اوگرا نے پٹرول 12 روپے اور ڈیزل 15 روپے سستا کرنے کی سمری بھیجی، مفتاح اسماعیل نے الٹا ساڑھے 6 روپے مہنگا کر دیا۔
ڈالر کی قیمت کی کمی سے جو بچت ہو گی کیا وہ اس سے نواز لیگ کا سیاسی مقبرہ بنایا جائے گا ؟
برطانوی بیوی بچے چھوڑ کر پاکستان رہنے والا خان یہودی ایجنٹ ہے
اور اکلوتی بیٹی مریم پاکستان میں گروی رکھ کر لندن رہنے والا سلطان صلاح دین ایوبی ہے 😂
بس ریٹویٹ کرتے جائیں مرچیں اپنا کام دکھاتی جائیں گی