زندگی کو آسان بنائیے اور کچھ پروڈکٹیو کیجئے ۔
کہاں آئی ایم ایف کا تین ارب ڈالر کا قرضہ
اور کہاں ایپل کمپنی کی تین ہزار ارب ڈالر کی مالیت؟
اپنا موازنہ کیجئے، محاسبہ کیجئے ۔
خوبصورت پیغام
@aftabborka
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ پر 30 ہزار ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ ہے۔ یہ قرضہ امریکہ کو کسے اور کیسے چکانا ہے؟ دیکھیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔
#America#NationalDebt#Debt