یہ فَراڈِیا بڑا ہو کر عَصْرِ حاضِر کے رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی انصار عباسی، سہیل وڑائچ، منیب فاروق، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، سرکاری حاجن، فاروقی صاحبہ کی کمی بلکل بھی محسوس نہیں ہونے دیگا۔
راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش درباری بے ضمیر منافق صحافی یا جج بھی بن سکتے ہیں!
یہ لو جواب @iqrarulhassan
جیسے عوام ایک عرصہ تک اس دھوکے میں رہے کہ آپ صحافی ہیں اسی طرح خان صاحب بھی دھوکے میں رہے۔
ایک وزیراعظم خود تو کہیں نہیں جاتا فراہم کردہ رپورٹس دیکھتا ہے جیسے زرداری اور نواز شریف کی چوری کی رپورٹس ملیں اور یقین کرلیا اور اب رپورٹس ہیں کہ وہ تو فرشتے تھے۔
پہلی بار سسٹم میں رہ کر سسٹم کی خرابیوں کا پتا چلا تو اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوۓ۔ زرداری اور نواز شریف کی طرح 40 سال کرپٹ سسٹم سے چمٹے نہیں رہے۔
جو ظلم عمران خان ، ان کی فیملی، خواتین اور پارٹی کے ساتھ ہو رہا ہے اس پر آواز اٹھانے کی بجاۓ الٹا انہیں قصور وار بتانے والے ہی گھٹیا درجے کے منافق ہیں۔