Mia sat down across from her, and said, “I do. Lila wrote about you, about how you’re Mr. Harlow’s sister, how you vanished in 1945, how you’re trapped here, bound to the Ferris wheel.”
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
@jokkeerrr2 جی نہیں، تصویر میں مریم نواز کے ساتھ کھڑا شخص جاپان کا وزیر خارجہ نہیں ہے۔ یہ میاجی ٹاکوما ہیں، جو جاپان کے اسٹیٹ منسٹر فار فارن افیئرز ہیں۔ جاپان کے موجودہ وزیر خارجہ ایوایا ٹیکشی ہیں@jokkeerrr2 جی نہیں، تصویر میں مریم نواز کے ساتھ کھڑا شخص جاپان کا وزیر خارجہ نہیں ہے۔ یہ میاجی ٹاکوما ہیں، جو جاپان کے اسٹیٹ منسٹر فار فارن افیئرز ہیں۔ جاپان کے موجودہ وزیر خارجہ ایوایا ٹیکشی ہیں@jokkeerrr2 جی نہیں، تصویر میں مریم نواز کے ساتھ کھڑا شخص جاپان کا وزیر خارجہ نہیں ہے۔ یہ میاجی ٹاکوما ہیں، جو جاپان کے اسٹیٹ منسٹر فار فارن افیئرز ہیں۔ جاپان کے موجودہ وزیر خارجہ ایوایا ٹیکشی ہیں۔
ٹیچر کہہ رہی ہے کہ یہ بچیاں عام گھرانوں سے ہیں اور کیمرے دیکھ کر کنفیوژ ہو رہی ہیں انکے ٹیسٹ پر اثر پڑ رہا ہے
اور یہ فارم 47 کی پیدوار بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر وزیراعلی بننے والی کی ڈھٹائی چیک کریں
اس سکول ٹیچر کو سلام اس کی جرآت و بہادری کو سلام
DUMB FORM 47 CM
8 مارچ 2024 کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اور سوچ عورت ایک ایوارڈ شو کا اہتمام کررہا ہے۔
آپ سب پول کے ذریعے ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ پاکستان کی ان تین سیاسی خواتین میں کونسی خاتون کو خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایوارڈ ملنا چاہیے؟
@MaryamNSharif@zartajgulwazir@AseefaBZ
#HRC_Pakistan
“الرٹ 🚨 ضروری اعلان“
۔۔
لائی لگ ایک پنجابی ٹرم ہے جس کے مطابق کوئی کچھ بھی بول دے آپ بغیر سوچے سمجھے اس پر لبیک کر دیں
تاریخی دھاندلی کی گئی، آپ سب نے مل کر آواز اٹھائی اور پوری دنیا کا میڈیا آپ کی طرف متوجہ ہو گیا
مگر
کل سے آپ سب کو کسی نے اصل مدعے “دھاندلی” سے ہٹا کر “لیڈرشپ” پر لگا دیا جسے آسان الفاظ میں کہتے ہیں
Victim Blaming
۔۔
پہلا سوال:
فیصلہ لینے میں دیر کیوں ہوئی ؟
جواب: جب خان صاحب سے ملاقات ہی کل کروائی گئی وہ بھی شدید مزاحمت کے بعد تو فیصلہ خان صاحب نے ہی لینا تھا نا ؟؟ بغیر پوچھے کوئی اقدام کرتے وہ ٹھیک نا نکلتا تب آپ نے کہنا تھا خان سے پوچھے بغیر کیسے کِیا ؟
۔۔
دوسرا سوال:
امیدواروں کو کیوں محفوظ نا بنایا ؟
جواب: امیدوار ہیں کہ مرغی کے چُوزے جنہیں ڈربے میں وقت سے بند کرنا تھا کہیں چیل نا لے اُڑے ؟؟
بھائی جس نے بےشرمی کرنی ہے یا جس نے کمزور پڑنا ہے وہ سات پردوں سے بھی کر لے گا
اسے کوئی روک نہیں سکتا ۔۔
آزاد ایم پی اے/ایم این اے دوسری پارٹی میں جا رہے ہیں تو اس کا بندوبست آپ کے الیکشن کمیشن اور عدلیہ نے کر کے دیا ہے اس میں لیڈرشپ کیا کرتی؟
کیا سندھ ہاؤس جیسی کسی جگہ پر لے جاتے ؟؟ ایک چھاپہ پڑنا تھا اور اگلوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کی منصوبہ بندی یا کسی اور 9 فروری کا کیس ڈال کر لمبے ڈال دینے تھے
۔۔
“اعتراض وہ اٹھائیں جس کی لاجک ہو ورنہ فوکس وہاں رکھیے جہاں سے زیادتی ہو رہی ہے،
جن کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے انہیں کسی کی باتوں میں آ کر نشانہ مت بنائیے”
۔۔
یاد رکھیے آپ کا مقابلہ کسی نواز، زرداری فضلو کے ساتھ نہیں بلکہ کرپٹ نظام کے ساتھ ہے جو پچھلے 76 سال میں عفریت بن چکا ہے ۔۔
“آخر میں جیت آپ کی ہی ہے انشاء اللّٰہ”
ہر کسی کی باتوں میں آ کر مقصد سے مت بھٹکیے میرا فرض تھا آگاہ کرنا سو پورا ہوا
یہ ہے عمران خان کا وہ پوسٹر جو PTV Sports پر چلتے ہی چینل کی نشریات کا سلسلہ روکا گیا۔
اب پورا پاکستان یہ پوسٹر خود بھی دیکھے گا اور اس کو فخر سے پوری دنیا کو دکھاۓ گا۔
🇵🇰
میرا چیلنج ہے پٹواریوں کو کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی پی ٹی آئی کا کھمبا نواز شریف سے زیادہ مقبول ہے.
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#عوام_کا_لاڈلا_عمران
میرامُلک 🇵🇰بچا لےیا مولا
بس کرم تُو کر دے، یا مولا
عمران کو لے آ، یا مولا
میرےخان کو لےآ، یا مولا
جو چاہتا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بن کر دوبارہ ائے وہ ری ٹویٹ لازمی کریں
اور آمین لکھیں
#لاشوں_کی_سوداگر_PDM