Pakistan's Air Force new ranking as one of the world's most powerful force is a testament to the professional skills of our https://t.co/wDbUsVrY8x, the world is acknowledging their strength and innovation.The entire nation salutes our proud heroes.
https://t.co/OrjGQFbJQ5
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی یورپی یونین کے خصوصی نمائندے اولوف سکوگ کی قیادت میں وفد سے ملاقات ۔ اس ملاقات میں انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں اقلیتوں، خواتین اور کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی اور یورپی یونین کی مسلسل حمایت کی اہمیت کو سراہا۔
آج لائنز لگی ہوئی ہیں ان ٹیلنٹیڈ بیٹوں کی بیٹیوں کی جنہوں نے نا صرف آج اپنے ماں باپ کا نام روشن کیا اپنے شہر کا پنجاب کا مریم نواز کا نام روشن کیا ہے پاکستان کا نام روشن کیا ہے
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا کھیلتا پنجاب گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام
I had a highly productive meeting with renowned Professor @wendy_thomson , Vice-Chancellor of the University of London, @LondonU to explore potential collaboration opportunities. We touched on several key areas
-Setting up a campus in NS IT City @MaryamNSharif
-Scholarship Opportunities
- Developing joint degree programs
- Teacher Training and Certification
Professor Thomson is renowned for her work in public service governance and reform, and it was a pleasure discussing these opportunities with her
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ جیت چکی ہیں
نوجوانوں کا اعتماد
نوجوانوں کا بھروسہ
نوجوانوں کا یقین
یہ ایک ایسا جذبہ ہے جو نوجوانوں کے دلوں میں اُمید کی نئی کرن چمکا رہا ہے
جو ان کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے انہیں آگے بڑھنے کی طاقت دے رہا ہے۔
CM @MaryamNSharif K Champions...
یہ ہی تو میں دیکھنا چاہتی تھی۔۔!!
کھیلتا پنجاب پڑھتا پنجاب ترقی کرتا ہوا پنجاب آگے بڑھتا ہوا پنجاب شاباش شاباش ویری ویلڈن
یہ دیکھ کر مجھے خوشی بھی ہو رہی ہے فخر بھی ہو رہا ہے کہ پنجاب کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پنجاب چمپیئنز سے بھرا پڑا ہے
"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتاپنجاب2025گیمز کا افتتاح کر دیا"
وزیراعلی مریم نواز شریف نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش وخروش، تالیاں بجا کر گرمجوشی سے استقبال کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے تقریب میں آتے ہی پویلین کا رخ کیا کھلاڑیوں ،شائقین نے پرجوش استقبال کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر پلیئرز کے ڈویژنل دستو نے مارچ پاسٹ کیا
256 پلیرز پر مشتمل بہاولپور ڈویژن کے دستے نے مارچ پاسٹ کا آغاز کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نشست سے اٹھ کر پویلین کے سامنے آ کرہاتھ ہلا کر سب پلیئرز کا خیر مقدم کیا
اتھلیٹ کینزہ سرفراز نے مشعل لیکر آغاز کیا ، شارقہ حبیب نے مشعل وزیر اعلی مریم نواز شریف کو پیش کی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے مشعل تیراک شادانہ حبیب کے سپرد کی
مختلف سٹار پلیرز سے ہوتی ہوئی مشعل سے ہاکی ٹیم کپتان شفیق علی خان نے کھیلتا پنجاب مشعل روشن کی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے روایتی اعلان کرکے کھیلتا پنجاب گیمز کا باقاعدہ آغاز کیا
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فیلڈ اسپتال میں درجنوں ماہر ڈاکٹر اور طبی عملہ مستعد، عوام کی خدمت میں مصروف۔ جدید طبی سہولیات، فوری علاج اور بہترین انتظامات یہی ہے عوام کی صحت کے لیے مریم نواز شریف کا عزم لوگوں کا بھرپور اعتماد، ہر چہرے پر اطمینان۔