جب تم اللہ سے بات کرتے ہو، وہ پوری توجہ سے تمہاری بات سنتا ہے۔ تو یہ مت سوچو کہ تمہاری دعاؤں کا جواب نہیں آنے والا۔ وہ تمہاری تقدیر بدلے گا، تمہاری ہر آزمائش جلد ہی ختم ہوگی۔ ان شاء اللہ
یاد رکھیے گا کہ
رات کتنی ہی تاریک ہو جائے، اللہ سحر ضرور دیتا ہے۔
اس زمیں کی مٹی میں خون ہےشہیدوں کا
ارضِ پاک مرکز ہےقوم کی امیدوں کا
نظم و ضبط کو اپنا میرِ کارواں جانو
وقت کےاندھیروں میں اپنا آپ پہچانو
#HappyIndependenceDay
روح من♥️
کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول
جیسی محبت کر سکتی ہو؟
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ
صرف میری طرف ہو، اور
جب میں نہ ہوں تو تم ساری
دنیا سے منہ موڑ لو ❣️
شاید میں ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں اپنا درد بیان کرنا نہیں آتا ہے ۔۔!! کبھی کبھی کہانی اس موڑ پر لا کے کھڑا کر دیتی ہے ۔۔!! کہ ہمارے پاس ہمارے حق میں دلیل نہیں ہوتی ہے ۔۔!! یا شاید دلیلیں ہوتی ہیں ۔۔!! لیکن آپ بتا نہیں پا رہے ہوتے ہیں ۔۔!! بس چپ ہوتے ہیں ۔۔!! 🍁♥️
Everyone