یوم آئین ہند سب کو مبارک ہو.
آج ہی کے دن ۱۹۴۹ء میں ہندوستانی دستور ساز اسمبلی نے ہندوستان کے لیے ایک ایسے آئین کو منظوری دی جس نے تمام ہندوستانیوں کو آگے بڑھنے، ترقی کرنے اور اپنی مر��ی کی زندگی گزارنے کی آزادی دی.
آئین ہند زندہ باد، بھارت زندہ باد
آفتاب رشکِ مصباحی