No society can flourish where justice is denied. Closed-door decisions can never replace the voice of the people. Honor the public mandate. Respect the vote—not the money.
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallots
دیامر حلقہ دو میں کونسا انصاف ہوا ہے، یہاں بھی 275 ووٹوں سے جیتنے والے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار عطاء اللہ کے ووٹوں کی گنتی کے بغیر کے حریف کو عارضی فارم انچاس جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹ سے پھلے ووٹ کو عزت دو
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
#ALGAUT
چیف الیکشن کمشنر بتائیں، کس قانون کے تحت پوسٹل بیلٹس کی گنتی کے بغیر فارم 49 جاری کیا گیا؟ اگر ہر قانونی ووٹ شمار نہیں ہوا تو یہ شفاف انتخاب نہیں بلکہ عوام کے حقِ رائے دہی پر سوالیہ نشان ہے قوم جواب مانگتی ہے۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
The failure to count postal ballot papers in GBA-16 raises serious questions about electoral transparency. Every postal vote is a legitimate vote and must be counted before issuing final results
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
کوئی شرم کوئی حیا بھی ہوتی ہے جب فارم 49 خود پروویژنل تھا اور پوسٹل بیلٹوں کی گنتی باقی تھی تو اس کی بنیاد پر دیامر 2 کا نوٹیفکیشن جاری کرنا عوامی مینڈیٹ کے ساتھ سنگین ناانصافی اور جمہوری عمل کی توہین ہے
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallot
جی بی اے 16 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بغیر نتائج جاری کرنا شفاف انتخابات کے اصولوں کے خلاف ہے۔
ہر پوسٹل ووٹ عوام کے مینڈیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16@BBhuttoZardari