What kind of justice has happened in Diamer circle two? Here too, the PPP-nominated candidate Ataullah, who won by 275 votes, has had his rival issued a temporary Form 45 without counting his votes. Respect the vote before the note
دیامر حلقہ دو میں کونسا انصاف ہوا ہے، یہاں بھی 275 ووٹوں سے جیتنے والے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار عطاء اللہ کے ووٹوں کی گنتی کے بغیر کے حریف کو عارضی فارم انچاس جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹ سے پھلے ووٹ کو عزت دو
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
چیف الیکشن کمشنر! ہر قانونی ووٹ کی گنتی آپ کی آئینی ذمہ داری ہے، اختیار نہیں۔ اگر پوسٹل بیلٹس کو نظر انداز کیا گیا تو انتخابی عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھیں گے۔ خاموشی نہیں، قانون کے مطابق فوری کارروائی کریں۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
No society can flourish where justice is denied. Closed-door decisions can never replace the voice of the people. Honor the public mandate. Respect the vote—not the money.
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallots
جی بی اے 16 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بغیر نتائج جاری کرنا شفاف انتخابات کے اصولوں کے خلاف ہے۔
ہر پوسٹل ووٹ عوام کے مینڈیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔
تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فوری گنتی کی جائے اور اصل نتائج سامنے لائے جائیں۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallot