جس رفتار سے کچے کے ڈاکو یو ٹیوب چینل بنا رہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے اصل امتحان تو یوٹیوب انتظامیہ کا ہے جب وہ گولڈن بٹن دینے ڈاکوں کے اصل ایڈریس پر جائیں گے 🙊
غزہ کے سکول کا ایک کلاس روم
تمام سٹوڈنٹس شہید ہو چکے
جبکہ ٹیچر پھول رکھ کر اپنے سٹوڈنٹس کو یاد کر رہی ہے
یاد رہے کہ غزہ میں تعلیمی سال 2023 تا 2024 ختم کر دیا گیا ہے کیونکہ تقریباً تمام بچے شہید ہو چکے ہیں
اب کس کو پڑھائیں کس کا امتحان لیں پاس اور فیل کریں۔🇵🇸😥
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوۓ مُنتہا وہ چلے نبی
کوئ حد ہے اُن کے عروج کی
بلغ العلےٰ بکمالہٖ ﷺ❤
طلب تھی دید کی
معراج کا بہانہ تھا
Shab-e-Meraj Mubarak۔
Remember me in your precious prayers 🤲
May Allah Provide You With Solace
Bundle Of Happines❤️