اگر اس پولیس والے کی جگہ کوئی جج ہوتا یاں جج کا بیٹا ہوتا تو بھی عدالتیں دہشت گرد فتنے کو اسی طرح رلیف دیتیں جیسے اب دے رہی ہیں روک لو اس آگ کو بڑھنے سے ورنہ یہ آگ سب کے گھر جلا دے گی
@Atifrauf79#TTPti
بریکنگ نیوز
عمران خان نے وزارت داخلہ میں درخواست دی ہے
میں اور پنکی عمرہ پر جانا چاھتے ہیں🤭 پتر تینوں وڈا حج کروان گے حافظ صاحب 🤣😂
توں بس تیاری رکھ
#TTPTI
اسلام آباد پولیس نے آج تحریک انصاف کے 60 کارکنوں کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔یہ لوگ کل پولیس پر تشدد کرنے اور گاڑیوں کو جلانے میں ملوث ہیں۔ مزید لوگوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ہے۔
#TTPTI
۔منصف مال ٹرکوں کی شکل میں لیتے رہے ۔۔اے اللہ پاک پاکستان کو کس کی نظر لگ گئی ۔اس کو امن کا گہوارہ بنا دے۔۔۔ایسے کام کرنے والی پارٹی یا تنظیم پر فوراً پابندی لگنی چاہیے ۔۔تاک کسی بڑے نقصان سے بچا جاسکے ۔۔۔
#TTPTI