@sidrachaain Please give following option on move all my coins
1-receiver external wallet paste option mannualy on withdrwal
2- or use already attached metamask wallet for move coin
3- because some attached matamask wallets are not accessible
Please resolve thanks
خان صاحب نے ایبسولیوٹلی ناٹ نہ کہا ہوتا اور امریکہ کو بیسز دے دی ہوتی، تو آج ہم ثالثی کا کردار ادا نہ کر رہے ہوتے بلکہ جنگ کا حصہ ہوتے۔ آغا سرور
#pakistan@Agha_Sarwar804
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
روضہ رسولﷺ کے اندر موجود قبور کی ترتیب
قبر رسول ﷺ بھی سراپا معجزہ ہے دنیا میں تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام تشریف لائے لیکن رسول اللّٰه ﷺ کے علاؤہ کسی بھی نبی کی قبر کے بارے میں سو فیصد یقین سے نہیں کہا جا سکتا ہے کہ واقعی یہ فلاں نبی کی قبر ہے۔
جب سے رسول اللّٰه ﷺ نے پردہ فرمایا تب سے ایک دن بھی مدینہ منورہ مومنین سے خالی نہیں رہا اور ہر امتی کو روز روشن کی طرح معلوم ہے کہ ہمارے آقا محمد ﷺ روضہ شریف میں آرام فرما ہیں
اللہ پاک ہم سب کو جلد روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب کرے آمین۔