ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں
کڑوا ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں ۔
دل برائے فروخت قیمت صرف ایک میٹھا بول
Mphil sociology Student.
Old id @afzalkhan_bk
آصف غفور صاحب کے ساتھ میری زندگی کی بہترین یادیں
best memories of my life with Asif Ghafoor SB
پاکستان میری پہچان
پاک فوج میری جان
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
@peaceforchange
میں اور میرا والد صاحب 💞💞🇵🇰🇵🇰💕💕
اللہ پاک میرے والدین کو لمبی زندگی اچھی صحت عطا فرمائے
اور مجھے ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
یہ میری تصویر 24 اپریل 2014 کی ہیں
Love 💖💞
Happy Father’s Day!
یہ میری تصویر 24 اپریل 2014 کی ہیں کی ہے
ایک دوست کے پاس تھی اس نے مجھے بھیجا
جس وقت میں آٹھو��ں جماعت میں پڑھتا تھا
میرا والد مجھے اٹھا کر جب اسکول لے جاتے تھے
تو لوگ راستے میں کہتے تھے اس کو پڑھاکر کرنا کیا ہے
لوگوں کی یہ باتیں سن کر رات کو بستر میں جاکر میں روتا تھا
1/7
@peaceforchange سر جی میں نے ایک جملہ بہت پورانہ سونا ہے
جانورو میں کتا جسے وفادار کوئی نہیں ہوتا
اور ہوتے بھی وقعے وفادار یہ کبھی اپنے مالک کو پھولتے نہیں 💔
In a world so often filled with selfishness and conditional loyalties, a selflessly loyal soul like you, #Zoro, was a true blessing. You left far too soon, and so suddenly. What makes it even more painful is the unmanageable inability to lay you to rest myself.