وارث میر جیسے صحافی کو پتہ ہوتا ہے وہ اپنے قلم سے ایک ظالم اور ناجائز حکومت کو شکست نہیں دے سکتے لیکن وہ لڑتے لڑتے جان دے دیتے ہیں انہیں اپنی موت میں ہی اپنی فتح نظر آتی ہے ۔ حسینی صحافت واقعی بہت مشکل اور ظالم حکومتوں کا منظور نظر بننا بہت ہی آسان ہوتا ہے https://t.co/xnMzQh2Blk