پنجاب کے علاقہ چونیاں میں بااثر شخص نے 8سالہ ارسلان کے والد سے بدلہ لینے کے لیے سکول سے واپسی پر اٹھا کر ڈیرے پر الٹا لٹکا دیا۔۔کیا عدلیہ اور آئی جی پنجاب پہلی فرصت میں اس فرعون کو گرفتار کیا جائے ۔دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں تاکہ کسی مظلوم کو انصاف ملنے میں اپ معاون ہوں میڈیا کی طاقت والی طاقت ہے اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا
@MaleehaHashmey خدمت یہ کہ کچھ عرصہ اور مسلط رھے تو اس ملک حصے بکھرے ھو جائیں گے،پاکستان کی عوام جس تیزی سے ملک چھوڑ کر جارھی ھے، وہ اشارہ ھے اس بات کا کہ یہ ملک ٹوٹ رھا ھے کمزور ھو رھا ھے،اور یہ آپکی 15 مہینوں کی انتھک محنت کا نتیجہ ھے