زلفی بخاری کا ٹویٹ 🚨
بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا ہے کہ عمران خان کے حالات بھی اسی طرح تشویشناک ہیں اور وہ بھی آنکھوں اور صحت کے دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ان کے مطابق، عمران خان اپنی غیرت اور خودداری کی وجہ سے شکایت نہیں کرتے
جس آدمی نے ٹرمپ پر گولی چلائی، مجھے یقین ہے اس کی ملاقاتوں پر پابندی نہیں ہوگی، اس سے وکیل اور رشتہ ملاقات کر رہے ہوں گے، یہاں عمران خان نے کیا کیا ہے؟ محمود خا�� اچکزئی
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات کی فہرست!
عمران خان بمقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، تمام حکومتی سیاسی جماعتیں، تمام عسکری ٹاؤٹ صحافی و چینلز اور تمام حکومتی ادارے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
ایک طرف شہباز شریف گلگت جا کر کمپین کررہا ہے، بلاول بھٹو جا رہا ہے، لیکن پی ٹی آئی کا صوبائی صدر گلگت گیا تو اسے صوبہ بدر کر دیا گیا،
گلگت ایک حساس جگہ ہے لیکن وہاں بھی یہ ظلم کررہے ہیں، اسد قیصر
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
اڈیالہ کے باہر جو مزاحمت کررہے ہیں یہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، عمران خان 1000 دن سے بدترین قید میں ہیں، یہ ظلم ختم ہو کر رہے گا،
سینٹر مشتاق
اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ اس وقت بشریٰ بی بی کو راولپنڈی کے الشفا آئی ٹرسٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے
جہاں غیر معمولی حفاظتی انتظامات نافذ ہیں ایک مکمل شعبہ مخصوص کر کے بند کر دیا گیا ہے اور آمد و رفت پر کلیتاً پابندی عائد کر دی گئی ہے
مزید یہ کہ یہ تمام معلومات تحریکِ انصاف کی اعلیٰ قیادت کے علم میں تھیں مگر نہایت افسوس کہ کسی ایک نے بھی وہاں جانے یا اس امر کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے عوام تک پہنچانے کی زحمت گوارا نہ کی
اس وقت بشریٰ بی بی ریٹینا ڈیٹچمنٹ کے کٹھن مرحلے سے گزر رہی ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں کامل شفا عطا فرمائے
خان صاحب کا حکم تھا کہ ایک نئی پارٹی رجسٹر کروائی جائے۔ اس کا کیا ہوا؟
کشمیر اور گلگت بلتستان کے الیکشن سر پہ ہیں۔ پھر سے گاجر، مولی بینگن کے نشان پہ الیکشن لڑنے کا ارادہ ہے؟
خان رہائی تحریک یا مزاحمت تو نہیں ہو پا رہی آپ سے، کیا یہ پارٹی رج��ٹر کروانے کا کام بھی اتنا مشکل ہے؟
وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟