یہ فیصلہ اب ہوگا کہ ممبران چننے کا اختیار یہاں بیٹھے وردی والوں کا ہے یا عوام کا ہے؟
ہمیں ٹٹوئوں کے ٹٹو نہیں چاہئے جو غلامی کرتے ہوئے بوٹ پالش کرتے ہوں ہمیں اپنے نمائندے چاہئے۔
وہ پیسے اکٹھے کریں اربوں روپے اکٹھے کریں یہ آئین کی بغاوت ہے یہ وردی والے قوم کے چور ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان ہم آپ کو مینڈیٹ چور نہیں سمجھتے بدقسمتی سے آپ بھی غلام ہیں آپ باختیار نہیں ہیں
جوڈیشل انکوائری کریں ہمیں بلائیں ہم آپ کو بتائیں کہ کس نے پیسے لئے اور کس نے واپس کئے۔
ایمل ولی خان کا چارسدہ میں احتجاج سے خطاب
دھاندلی زدہ انتخابات، مینڈیٹ کی چوری اور سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے خاتمے کیلئے تحریک کا آغاز صوابی سے کردیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران صوبائی صدر @AimalWali نے تمام کارکنان و ذمہ داران سے حلف لیا کہ اس تحریک میں ہر حد تک جانے کیلئے تیار رہیں۔
#EnoughIsEnough