ملک میں چھتیس سال میں بائیس دفعہ گندم درآمد کی گئی اور تب گندم سرکاری طور پر خریدی جاتی رہی بارشوں میں کیا بڑے شہر پنجاب کے چند گھنٹوں میں کلئیر نہیں ہوئے
As part of flood monitoring and preparedness efforts, aerial inspections of rivers and barrages through drones are being conducted to support proactive flood readiness and identify potential risks. These inspections enable timely assessment, allowing for early warnings and prompt action to help mitigate the impact of potential flooding.
پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے بعد واسا اور ضلع انتظامیہ کا بہترین فیلڈ رسپانس، ایک ہزار سے زائد جدید مشینری کے ذریعے متاثرہ علاقوں سے ریکارڈ مدت میں پانی کی نکاسی م��مل کی گئی جبکہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے، اور ان تمام تر انتظامی اقدامات کی خود وزیراعلیٰ مریم نواز شریف براہِ راست مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔
#پنجاب_ہر_لمحہ_تیار
اب علاج ہوا اور بھی آسان۔۔۔وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا initiative کلینک آن ویلز صرف ایک میڈیکل وین نہیں، بلکہ دور دراز علاقوں کیلئے امید ، آسانی اور معیاری صحت کی نئی پہچان بن چکا ہے
پیٹرول کے بڑھتے اخراجات اب تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ اور نوجوانوں کو سبسڈی پر ای بائیکس فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ ان کا روزانہ کا سفر آسان ہو، وقت بچے اور ماہانہ سفری اخراجات میں نمایاں کمی آئے۔
جب نوجوان آگے بڑھیں گے، ��بھی پنجاب اور پاکستان ترقی کرے گا۔
اب پنجاب میں کسی کی چھت بارش میں نہ ہی لیک ہو گی اور نہ ہی گرے گی۔
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے محفوظ چھت پروگرام کے تحت 5 لاکھ روپے کا بلا سود قرضہ شروع کیا ہے۔ اپنے گھر کی چھت محفوظ اور مضبوط کریں اور پریشانی سے بچیں ۔