There is a fire in the village, Sarfraz brother, enjoy your fun 🙃
It is a song of a cup The waves are gentle, Dindi and Tuch are not the same, Yours is my blessing. Sarfraz Ahmed. . . . . . . . 🤣🤪🙏
During Prophet Noah( may peace be upon him) there was a heavy flood as per holy Quran. As per history between 1800 BC to 1500 BC the development of arts culture and others ruined totally during this period because after 1500 BC people again started hunting and gathering.
جن کی کل�� پلیٹیں خراب ہوں وہ بہانے بنا کر لندن جاتے ہیں ۔۔۔شیر ، دلیر ، ڈٹ جانے والے غیرت اور بہادری سے گولیاں کھا لیتے ہیں ، جھکتے نہیں ہیں۔۔۔یہ بات بزدلوں ، بے ضمیروں کو سمجھ نہیں آسکتی۔۔۔۔عمران
خان تجھے سلام۔۔۔۔❤️
#ImranKhanLongMarch
جس مل�� میں خوداری کے سوداگر ہوں وہاں ایٹمی ہتھیار، ٹینک، بحری بیڑے، جنگی جہاز اور لاکھوں کی فوج سب دھرے کا دھرا رہ جاتا ہے۔ اور جس ملک میں خودار قوم ہو وہاں ٹوٹی چپل بھوکے پیٹ پرانے ہتھیاروں کے ساتھ بھی بیس سال لڑ کر آزادی حاصل کی جاسکتی ہے۔ پرانا پاکستان مبارک ہو۔
#imrankhan
صلاح الدین ایوبی کا قول ہے:
جس حکمران سے تمہارے ملک کی دشمن خوفزدہ ہوں.اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمہارے ملک کا بہترین حکمران ہے.💪🇵🇰.
@ImranKhanPTI