New ada Jama Masjid main sirki road, the whole footpath and road is occupied by the mafia and they collect illegal monthly from these occupiers. Where is civil administration and traffic police?
@hamzashafqaat@DC_Quetta@SSPTraffic_Qta
#بلوچستان میں 😂
کوئٹہ میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ
ضلعی ہیڈکوارٹر میں 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ
تحصیل ہیڈکوارٹرز میں 18 لوڈشیڈنگ
اور زرعی فیڈرز میں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ اگر 4 گھنٹے بجلی فراہم ہو بھی جائے تو ون فیز ہوتی ہے
اس شیڈول میں کیا چوری ہوگی۔
سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں جماعت میں پولیس افیسر کو پڑھانے والے استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھانے میں پہنچے تو پولیس آفیسر نے انہیں پہچان لیا، پولیس آفیسر نے انہیں عزّت کے ساتھ صوفے پر بٹھایا اور خود اپنے سابق استاد کے قدموں میں بیٹھ کر اپنے استاد کی شکایت سنی.
اردو دنیا کو کیسے بتایا جائے کہ بلوچی ادب کی دنیا کا کتنا بڑا نقصان ہوا؟ آپ اسے فیضؔ صاحب کی رخصتی کا دن سمجھ لیں، شاید آپ کو اس سے بلوچی ادب کے ڈائسپورا کے نقصان کا اور سوگ کا اندازہ ہو۔
Rip Qazi
اپنے بچوں کو سمر کیمپ میں کھپانے کے بجائے اپنے وسائل کے حساب سے انھیں دنیا، شہر اور گاوں دیہات گھمائیں، ریسرچ کے ادارے، ہسپتال، تھانہ، عدالت کا دورہ کروائیے۔ چھوٹے سے لیکر بڑے بزنس ماڈل دکان، کاروبار سے آگاہ کروائیے۔
سال کے 365 دنوں کے کھوکھلے "علمی تشدد" سے پاکستانی بچہ "اکیڈیمیک جانور" میں بدل چکا ہے۔ اس سے انسان رہنے دینے کی کوشش کیجئے۔
Role based #Dashboards powered by @NadraPak ensure transparency & accountability in ongoing #DigitalCensusPk -access is provided to 14000+ supervisors
495 ACs/CDOs and
6 chief secretaries of provinces (including AJK and GB) -to counter check census counts in their jurisdictions
جنرل حافظ عاصم منیر کا راستہ روکنے کیلئے سعودی عرب کو بتایا گیا کہ عاصم مبیر اہل تشیع ہیں، پھر حافظ صاحب کی اہلیہ کے شناختی کارڈ نمبر سے ان کے پاسپورٹ کا پِن نمبر نکلوایا، اور Travel History نکلوانے کی کوشش کی گئی، تاکہ ایران کا افر ہے تو انہیں اہل تشیع ثابت کیا جاسکے. اور انکوائری کی گئی تو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ملوث نکلے
Today I and Mohd TahirAgha, Kandahar-based director, Ministry of Martyrs and the Disabled met Dr. Sultan Barakat (@Barakat_Sultan) and discussed needs and opportunities for expansion and inclusiveness in the provision of social protection networks.Subsequent meetings will follow.