انضمام نامنظور
الگ صوبہ (صوبہ قبائلیستان) قبائلی عوام کا آئینی و قانونی اور اسلامی حق ہے جس میں قبائلی عوام کی مفادات ہے اور آنے والے نسلوں کا روشن مستقبل ہے
یوتھیوں کو 100% پہلے سے پتہ تھا کہ
نیازی کو توشہ خانہ کیس میں نااہل کیا جائیگا
کیونکہ دن دہاڑے چوری میں پکڑا گیا ھے
اسلئے یوتھیوں نے پہلے سے احتجاج کے لئے بینرز
بنائے گئے ھے
ورنہ فیصلے کا تو ایک گھنٹہ بھی نہیں ھوا
انھوں نے اتنی قلیل لمحے میں کیسے یہ بینرز بنائے؟
آج کے فیصلے پہ پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں اور واضح کرتا ہوں کہ
عام آدمی کیلئے مشکلات نہ پیدا کی جائیں، احتجاج ہم نے بھی کئےمگرکسی کو تکلیف نہیں پہنچائی،احتجاج کی آڑ میںکسی قسم کی تخریب کاری کی اجازت نہیں دے سکتے،
@realikramnasim پشاور کے NCS کالج کے مجرے میں لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی یہ نیم عریاں مجرا دیکھ رہی ہیں جو نہایت قابل مزمت اسلام پشتون روایات کے خلاف ہے
KMU اس کالج کاالحاق منسوخ کرے
قبائلی عوام کے جنگلات اور معدنیات پر قبضے کانام انضمام ہے ہمارا ترقی نہں بلکے ہم سے روایات اور جنگلات اور معدنیات پر قبضہ کرنا چاھتاہے.
فاٹا بلجبر انضمام نا منظور
فاٹا جبری انضمام قبائلی عوام کے حقوق اور وسائل پر ڈاکہ ہے فاٹا قبائل کی عوامی رائے کے بغیر جبری فیصلہ قبائلی عوام یکسر مسترد کرتی ہے
#فاٹا_بلجبرانضمام_نامنظور
فاٹا انضمام قبائل کے پانچ ہزار سالہ تاریخی تہذیب، روایات اور کلچر کا قاتل ہے۔۔۔ جسے کسی بھی صورت ذبردستی تسلیم نہیں کیا جائیگا۔
#فاٹا_بلجبرانضمام_نامنظور