@SHABAZGIL has confirmed that he was sexuall assaulted & sodomized in @ICT_Police custody. This is criminal & inhumane. Entire nation is waiting for the Supreme Court of Pakistan to intervene & punish the culprits. The silence of our judiciary is disappointing to say the least
@iampakistan__ آج تاریخ میں پہلہ بیغیرت بلوچ مینے دیکھا ہے تم تو بلوچ نام پے دھبہ ہو بلوچ ایک غیرت مند قوم ہین تم بلوچ نہین ہو سکتے۔۔۔۔#ShameOnYouDostMazari
گستاخ عمران ریاض خان کی گرفتاری بہت ضروری ہوگئی تھی ۔ کتنی ��بینیں شکن آلود ہو رہی تھیں اس کے سوالوں پر ۔ باز آجاؤ ۔ الللہ قلم کے قسم اٹھاتا ہے “ن والقلم”اور جو اس قلم کی حفاظت اور دیکھ بھال کرتے ہیں ، وہی عظیم ہیں۔
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب @ImranRiazKhan کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہ��ِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں
اگر مجھے یا خاندان میں سے کسی کو بھی کچھ ہوا تو مین زمہ دار سیکٹر کمانڈر لاہور آئی ایس آئی بریگیڈیئر راشد ہوں گے۔ باقی لوگوں کے لیے میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کروا دی ہے جو آپ دیکھ سکیں گے۔