According to the international laws of the United Nations (UN):
If a group deliberately targets public places, civilians, or non-combatants, it is generally called:
👉 “Terrorism”
So Israel has now become a terrorist.
پاکستان ملت تشیع کا ہیں
اہلسنت ہمارے جان ہے
پاک فوج ہمارے مان ہے
اس دھرتی ماں پر جان بھی قربان ہے
اسرائیل کو کسی بھی قیمت تسلیم نہیں کیا جاۓ گا یہ قائد کا فرمان ہے
#pakistanzindabad#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
ریاست پاکستان ہماری ماں ہے
اس کے خلاف کسی بھی قسم کی ہرزاسرائی قابل برداشت نہیں
پاکستان کے نام پر ہم قوم ہے
چاہیے ہندوستان ہو , امریکہ و اسرائیل ہو ,افغانستان ہویا کوئی بھی دوسری ممالک
کسی قیمت برداشت نہیں کرینگے
#pakistan#war#IranWar#٣٠_رمضان#pakarmy#longlivepakistan
اج مولا علیٔ کا ایک خط یاد آرہا ہے جس میں آپٔ فرماتے ہیں خدا کی قسم اگر تمام عرب مجھ سے جنگ پر اتر آئیں اور علیٔ اکیلا ہو تو بھی ابو طالبٔ کے بیٹے کو ذرا ابر ابر خوف نہیں ہوگا۔
مولا علی علیہ السلام کا والی بصرہ عثمان ابن حنیف کو خط !
#Iran#ایران
Today Notified Rate list of Essential Commodities. 13 November, 2025
Please call at 080002345 for any complaint or inbox us.
Download Punjab Qeemat app register your complain.
#LahoreDistrictAdministration#Ratelist#pricecontrol
ہنگامی اطلاع: دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال
اپڈیٹ، 27 اگست 2025، صبح 1:29 بجے
دریائے راوی میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ جسر کے مقام پر بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکا ہے جو کہ غیر معمولی بلند سیلابی سطح ہے۔کوٹ نینا کے مقام پر بہاؤ 2.5 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔
To be a true Hussaini, means to be a staunch enemy of the Yazids of today, the ones oppressing, killing, and exploiting innocents.
None other than the Great Satan, America, and its illegal occupying settler colony, Israel!
مرگ بر امریکہ
مرگ بر اسرائیل
#ہردورکےیزید_پرلعنت
حسین(ع) اعلان کرتا ہے کہ ��دا، پیامبر، مؤمنین اور پاکیزہ عقول اس (ظالم) کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کو قبول نہیں کرتی ہیں لہذا میں ذلت پر جنگ کو ترجیح دیتا ہوں
#هيهات_من_الذلة
#هيهات_من_الذلة ایک عربی فقرہ ہے جس کا مطلب ہے "ذلت ہم سے دور ہے" یا "ذلت ہم پر نہیں آئے گی"۔ یہ فقرہ امام حسین علیہ السلام نے واقعہ کربلا کے موقع پر کہا تھا۔ جب انہیں یزید کی بیعت کرنے اور ذلت کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا تو انہوں نے یہ فقرہ کہہ کر اس کی تردید کی۔
The leader of the Islamic Revolution, Imam Khomeini (ra) said it rightfully:
"America is the source of all of the Muslim's problems'
#مرگ_برآمریکا#TrumpIsWarCriminal#Iran