Canada's asylum system is being rebuilt while people are still inside it.
New IRCC online claim process Nov 3 (hard cutoff Nov 2) plus new IRB rules banning AI-drafted refugee narratives.
What claimants and counsel need to know:
https://t.co/AbTPw2Jvbz
Amazingly high spirit. They deserve to be out on bail but unfortunately their own professional colleagues - the judges and the government lawyers lack courage to do justice even to their fellow lawyers.
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
جو لوگ کہتے ہیں ہم گورنر راج لگائیں گے وہ کان کھول کر سن لیں
کے پی کے نا گورنر راج لگ سکتا ہے نا جرنل راج لگ سکتا ہے
کے پی میں صرف عمران خان اور عوام کا راج لگے گا۔۔۔۔
جس نے لگانا ہے لگا کر دیکھ لے میں ﷲ کو گوا بنا کر کہتا ہوں
اپ کو گھروں میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔۔۔۔
سہیل آفریدی
Two in five Pakistanis are poor by the World Bank's own yardstick. One in six lives in extreme poverty. What the data actually says, stripped of the partisan noise: https://t.co/ylXHa5QYSP
In private, Field Marshal Munir is said to be resolute about his plan to redraw the political map. Yet it is not clear yet that the de facto ruler will have his way https://t.co/7KIb40w4Uo
Thank you @RepSuhas for supporting the right of people protesting and for the rule of law.
Your support for democracy is appreciated at this defining moment for Pakistan's future. @OversightDems
Democracy only works when people can raise their voices in the streets, and at the ballot box, without fear of reprisal.
The people of Pakistan deserve free and fair elections, and I'm proud to stand with them!
صوابی میں منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے پر رات گئے فائرنگ اور ان کے بھائی عبدالناصر سمیت تین گن مینوں کے مبینہ اغوا کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
یہ واقعہ صرف ایک سیاسی شخصیت یا خاندان کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ خیبرپختونخوا میں امن، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور منتخب حکومت کی رِٹ کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین سوال ہے۔ اگر مسلح عناصر دن رات قانون کو چیلنج کرتے ہوئے منتخب نمائندوں کے گھروں اور حجرے تک پہنچ سکتے ہیں تو عام شہری خود کو کیسے محفوظ سمجھیں؟
پاکستان پہلے ہی ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ خدارا ملک کو مزید انتشار، خوف اور تصادم کی طرف نہ دھکیلا جائے۔ اختلافِ رائے اور سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر قانون کو ہاتھ میں لینے اور شہریوں کو خوفزدہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
حکومت فوری طور پر مغوی افراد کی بحفاظت بازیابی، واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائے۔ یہ وقت پاکستان کو مزید تقسیم کرنے کا نہیں، ریاستی اداروں اور آئینی نظام کو مضبوط کرنے کا ہے۔
پاکستان کا سوچیں، عوام کا سوچیں، اور اس خطرناک کھیل کو فوری طور پر روکا جائے۔
— معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
ہائکورٹ کا جج مجھے ملنے کی اجازت دیتا ہے پر میری ملاقات نہیں کروائی جاتی پھر سپریم کورٹ کے تین ججوں کے حکم پر بھی عمل در آمد نہیں ہوتا تو ہمارے پاس واحد راستہ پر امن احتجاج کا بنتا ہے جس کی شروعات ہم نے کر دی ہے۔ سہیل آفریدی