بڑھاو مجھ پہ ظلم کی حد
چلاو مجھ پر تیرو ترکش
مگر نہ یہ تم بھول جانا
جنا ھے مجھے کو اس دھرتی ماں نے
جس کی قیمت تمہاری بس کی بات نہیں ھے
کاٹ دو تم زبان میری
چاہے لے لو جان میری
میں پاکستان زندہ باد کہوں گا
میں پاکستان زندہ باد کہوں گا !
Miss You Sir😥
Rest in Peace
Sepoy❤
عامر بھائی اور سر میر افتخار کا مکالمہ!
عامر بھائی! سر سینڈ اپ امت��ان میں پاک سٹڈی کے کتنے مضمون آسکتے ہیں.
سر امیر افتخار! سب کے سب
عامر بھائی! ابھی جو نیا مضمون آیا ھے ' ایک تھا انڈیا 'وہ بھی یاد کرنا ھے؟
سر میر افتخار! شٹ اپ بکواس بند کرو جو کہا ھے اسکو یاد کرو 😂
Sir #Tahir Saleem After 1st half !
Goal ki tension mat lo wo ma adaa kr lun ga. Or jis jis ko jo player btaya hai usko Cover krn. Ab agr koi apni jaga sy idhr udhr hua toh pura ka pura haath andr dy dun ga😂
#مولوی! ویلنٹائن ڈے کیسا رہا؟
#لبرل! زبردست اپنی گرل فرینڈ کو گفٹ دیا ڈیٹ ماری
#مولوی! واہ اور آپکی باجی کو کیا گفٹ ملے؟ اور کس کے ساتھ ڈیٹ مارنے گئ تھی؟
#لبرل! اوئے مولوی بکواس بند کر میری بہن ایسی نہیں
#مولوی! پھر تو تیری اور تمہاری بہن ولدیت میں فرق ھے!
زرا سوچیئے
ہم ایک ایسی معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پیسوں کی ضرورت پڑتی ھے ڈگری کے لیے اور ڈگری کی ضرورت پڑتی ھے جوب کے لیے اور پھر جوب ک�� ضرورت پڑتی ھے پیسوں کے لیے !😡
ملک ایٹمی طاقت
دنیا کی نمبر 1 فوج
دنیا کی نمبر 1 ایجنسی
اور 20 لاکھ سے زیادہ فوج' پولیس' پرائیوٹ سیکورٹی گارڈز لیکن پھر بھی ملک کی حالت اس بس کی طرح ھے جس پر لکھا ہوتا ھے کہ
" سواری اپنے سامان کی حفاظت خود کرے"