میں جو ہنستے ہوئے غمگین سا ہو جاتا ہوں
اس نے جاتے ہوئے تحفے میں اک عادت دے دی
میں وہ لاچار پرندہ ہوں کہ جس کو اس نے
پروں سے باندھ کے اڑنے کی اجازت دے دی۔۔۔
Credit: @Raheel7214
気の炎属性診断
فیصل اباد
ایم این اے این اے 102 چنگیز احمد خان کاکڑ اور رکن قومی اسمبلی پی پی 115 شیخ شاہد جاوید کی قیادت میں پرامن ریلی کے اوپر پولیس کا دھاوا رکن اسمبلی شیخ شاہد جاوید اور ممبر قومی اسمبلی چنگیز احمد خان کاکڑ متعدد کارکنوں کے ساتھ گرفتار
میں مے اپنی وی لاگ میں بتایا تھا کہ جیل میں عالیہ حمزہ کی صحت بہت زیادہ خراب ہے،، آج جب وہ انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئیں تو ملیریا کے باعث انکے جسم پر انفیکشن کے واضح اثرات موجود ہیں،، عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ انہیں ہر طرح کی ازیت دی جا رہی ہے لیکن وہ بیک فٹ پر نہین جائیں گی۔
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
انوکھا الیکشن ہے گوگل بھی پریشان ہے فارم 47 ،فارم 45 سے جیت گیا الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 پہلے بن گیا اور فارم 45 بعد میں آئے۔
ن لیگی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 🔥🔥
https://t.co/n0ymgriD66