CEO,GAIN Control Systems. Dynamic Executive with over 45+ years experience leading GAIN in the field of Switchgear,Automation,Electrical & Control Enigeering.
السلام علیکم
الحمد للہ ربّ العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ خاتم الأنبیاء و سید المرسلین
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ اپنی بیٹی کے پاس USA محفوظ طریقہ سے پہنچ گیا ہوں
دعاوں کا شکریہ
*جزاک اللہ خیراً کثیرا*
دعاء گو
محمد آصف غازی
سوہنے نبیؐ دیاں صفتاں کی آکھاں ۔۔
کل نبیاں دا سردار آیا ❤️🤲❤️۔۔۔
اس سکھ بھائی کی ویڈیو نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ھے ۔۔ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پیار کرنے والے ویڈیو آگے ضرور شیئر کرتے جائیں ۔۔
سوشل میڈیا پہ نعیم بخاری کے بیان کو لیکر سب نے ہی تنقید کی لیکن جس شائستگی سے ڈاکٹر زی خان نے نعیم بخاری کو آئینہ دیکھایا وہ کمال ہے کچھ دن پہلے نعیم بخاری نے کہا تھا میری ماں بیمار تھی ایک دن جب وہ قومے میں تھی تو میں نے کہا یا مر جاؤ یا ٹھیک ہو جاؤ میں ماں کے مرنے پہ رویا تک نہیں
کڈائیں وی میرے خدا نہیں آکھا
جو اے سی والی مسیت ہووے
قالین ہوون یا سنگ مرمر
تاں نمازاں قبول کرساں
کڈائیں وی میرے خدا نہیں آکھا
غلاف کعبہ تے چاڑھو سونا
یا کئیں ولی دے مزار تے چڑھاؤ چادر
یا دیگاں دیوو اے گلوں ننگے تے پیروں ننگے
نوں چھوڑ دیوو کروڑ دیوو
کدائیں وی میرے خدا نہیں آکھا
Shocking new footage of attacks on Army installations by PTI rioters - threatening, vulgar and abusive language used in these videos is the same used by PTI leaders for several years on media with full backing of the establishment in order to discredit all parties other than PTI.