13 جنوری، 2024 کو عسکری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلے کے تحت پی ٹی آئی اور 9 کروڑ عوام سے بلے کا نشان چھین لیا تھا، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے متنازع اور سیاہ ترین فیصلہ تھا۔
#قاضی_کا_سیاہ_دور
🚨Former Chief Minister Khalid Khurshid has been sentenced to 34 years in prison and fined Rs 6 lakh in a false case for being loyal to Imran Khan. This is the worst example of political revenge in Pakistan. It is also the worst example of ongoing violation of human rights in Pakistan.
آواز اٹھائیں 🛑
سالار کاکڑ عہدوں کا لالچی یا مفاد پرست ٹولے کا حصہ نہیں، سالار نظریاتی کارکن ہے اور ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
سالار کاکڑ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے سالار کی آواز بنیں اور رہائی کا مطالبہ کریں
25 مئی، 9 مئی، 9 فروری اور 26 نومبر کی جوڈیشل انکوائری کروا لیں تو ان سب کے پیچھے ایک ہی بینفشری ہے جس کی یہ ٹیم ہیں۔
بیرسٹر عمیر نیازی
@BarristrUKNiazi
رچرڈ گرینل کی
"حقیقی آزادی، عمران خان"
کی پوسٹ کو تحریک انصاف کی قیادت میں retweet کرنے کی جرائت بھی نہيں ہے۔
فٹے منہ ان سب کا جو retweet نہیں کرتے۔ کدو کہیں کے!
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرنیل نے بھی اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں 'حقیقی آزادی' کا نعرہ لگا دیا، عمران خان کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال
https://t.co/WO9dNeBnuR
#ImranKhan