وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾
اور (مومنو)مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
اغا بھائی کااکاؤنٹ ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے تمام لوگوں سے گزارش ہے
کہ ان کے اس نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں
بہت ہی گھٹیا لوگوں سے پالا پڑا ہے جو اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں
@agha_sheikh1
پتلو کی وڈیو میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے فیلڈ نارشل کو سپورٹ کیا۔ اور بہت گندی گالیاں کھائیں۔
مطلب ان سبکو پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کو سپورٹ کرنے پر عوام کا کیا ری ایکشن ہے۔
یہ سالے اپنا ہی جہلی اپوزیشن کا ڈرامہ شروع کرنے لگے ہیں ثابت یہ کرنا ہے ڈیزل کوئی اینٹی سٹیبلشمنٹ چیز ہے تاکہ ڈیزل کو اگلے الیکشن میں کچھ زیادہ ووٹ ملیں
ڈیزل کو نوٹس جاری کیا گیا کہ اسلام آباد آپ کے گھر میں جو جنریٹر لگا ہے، وہ اصولوں کی خلاف ورزی ہے، لہذا اسے ہٹا دیا جائے
پاک فوج نے ڈرون سے اٹیک کر کے دو ایک بچہ اور ایک بچہ شہید کر دیا ۔ صرف اس وجہ سے کہ بچوں کا باپ کشمیر کمیٹی کا ممبر تھا ۔۔
اب سمجھ آئی بلوچستان میں نوجوانوں سے لیکر جوان بچیوں تک سب ہتھیار کیوں اٹھا رے ؟؟؟
پاکستان اور پاک فوج ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے پاکستان بچانا ہے تو پاک فوج کا ادارہ ختم کرنا ہی ہوگا ۔ اس کی جگہ بارڈر پہ نئی فورس بنانی ہوگی
کلیجہ چبانے والی ہندا اور عاصم ملعون کی حکومت میں غربت جائے تو جائے کہاں یہاں ہیلمٹ بھی اسکے پاس ہے نمبر پلیٹ بھی ٹھیک ہے۔ لائسنس بھی اسکے پاس ہے کوئی خلاف ورزی بھی نہیں کی لیکن ٹریفک پولیس والے اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے ناجائز چالان کرنے پر تلے ہیں۔۔
ان سے ملیے یہ بیغرت اس لیے اپنے لوگوں پر گولیاں چلا دیتے ہیں کہ ان کو اس کے بدلے ہر مہینے تنخواہ ملتی ہے۔۔
تو بتائیں ان میں اور یزید کی فوج میں کیا فرق ہے انہوں نے مال کے لیے کربلا میں قتل عام کیا ، یہ بھی پیسوں کے لیے قتل عام کرتے ہیں۔۔۔
ارمانڈو جونز ، یاوو ، جوزفینا ، کیویا ، کنگ مو ، منہہ تونگ ، ڈنگ نوگوین ، ڈیوڈ جونئیر اور اتی تن جنگ آئی ایس پی آر کے لیے شدید افسردہ ہیں۔ یہ ہوتی ہے اصل عالمی پذیرائی۔